صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 7 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 7

7 كتاب الطهاره غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَلْبِهِ وَكَانَتْ صَلَاتُهُ طرف اس کا جانا مزید ( ثواب کا باعث ) ہے۔مَشْيُهُ إِلَى الْمَسْجِدِ نَافِلَةً وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ ابن عبدہ کی روایت میں ہے میں حضرت عثمان کے عَبْدَةَ أَتَيْتُ عُثْمَانَ فَتَوَضَّأَ [544] پاس آیا تو انہوں نے وضوء کیا۔329 {9} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ وَأَبُو بَكْرِ :329 : ابو انس سے روایت ہے کہ حضرت عثمان نے أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَاللَّفْظُ مقاعد ير وضوء کیا اور پھر فرمایا کیا میں تمہیں لقُتَيْبَةَ وَأَبِي بَكْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ رسول الله اللہ کے وضوء کا طریق نہ دکھاؤں۔پھر سُفْيَانَ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِي أَنَسٍ أَنَّ آپ نے تین تین بار ( وضوء کے اعضاء ) دھوئے۔عُثْمَانَ تَوَضَّأَ بِالْمَقَاعِدِ فَقَالَ أَلَا أُرِيكُمْ قتیبہ نے اپنی روایت میں مزید کہا ہے کہ اس وقت وُضُوءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ (حضرت عثمان) کے پاس رسول اللہ ہے کے ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَزَادَ قُتَيْبَةُ فِي رِوَايَتِہ صحابہ میں سے کچھ موجود تھے۔قَالَ سُفْيَانُ قَالَ أَبُو النَّضْرِ عَنْ أَبِي أَنَسِ قَالَ وَعِنْدَهُ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [545] 330 {10} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ مُحَمَّدُ بْنُ 330 : ابو صحرہ کہتے ہیں کہ میں نے حُمران بن ابان الْعَلَاءِ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ سے سنا انہوں نے کہا کہ میں حضرت عثمان کے لئے وَكِيعِ قَالَ أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ وضوء کا پانی رکھا کرتا تھا۔وہ ہر روز تھوڑے سے پانی مِسْعَرٍ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ أَبِي صَخرَةَ قَالَ سے نہا لیتے تھے حضرت عثمان نے کہا ہمارے اس نماز سَمِعْتُ حُمْرَانَ بْنَ أَبَانَ قَالَ كُنتُ أَضَعُ سے فارغ ہونے پر رسول اللہ اللہ نے ہمیں فرمایا۔لِعُثْمَانَ طَهُورَهُ فَمَا أَتَى عَلَيْهِ يَوْمٌ إِلَّا وَهُوَ (معر کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں وہ عصر کی نماز يُفيضُ عَلَيْهِ نُطْفَةً وَقَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا تھی۔میں نہیں جانتا کہ میں تمہیں ایک بات بتاؤں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ یا خاموش رہوں؟ ہم نے کہا یا رسول اللہ ! اگر یہ خیر کی الصِرَافِنَا مِنْ صَلَاتِنَا هَذِهِ قَالَ مِسْعَرٌ أَرَاهَا بات ہے تو ہمیں ضرور بتائیے اور اگر اس کے علاوہ * مقاعد کے لفظی معنے بیٹھنے کی جگہیں ہیں یہاں مراد وہ چبوترے ہیں جہاں حضرت عثمان تشریف فرما کر لوگوں سے ملاقات وغیرہ فرماتے تھے۔