صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 8 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 8

حیح مسلم جلد دوم 8 كتاب الطهارة الْعَصْرَ فَقَالَ مَا أَدْرِي أَحَدَّتُكُمْ بِشَيْءٍ أَوْ کوئی بات ہے تو اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے أَسْكُتُ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ كَانَ خَيْرًا ہیں۔آپ نے فرمایا جو مسلمان وضوء کرے اور مکمل فَحَدِّثْنَا وَإِنْ كَانَ غَيْرَ ذَلِكَ فَاللَّهُ وَرَسُولُهُ وَضوء کرے جو اللہ نے اس پر فرض کیا ہے اور پھر یہ پانچ أَعْلَمُ قَالَ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَتَطَهَّرُ فَيْتِمُّ الطُّهُورَ نمازیں ادا کرے تو وہ (نمازیں) جو ( کمزوریاں ) ان الَّذِي كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِ فَيُصَلِّي هَذهِ کے درمیان ہوں اُن کا کفارہ ہو جائیں گی۔الصَّلَوَات الْخَمْسَ إِلَّا كَانَتْ كَفَّارَاتِ لَمَا بَيْنَهَا [546] 331 {11} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذَ حَدَّثَنَا :331 جامع بن شداد سے روایت ہے کہ میں نے بشر أبي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ کی امارت میں حمران کو ابو بردہ سے اس مسجد میں یہ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ حضرت عثمان بن جَمِيعًا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَامع بن شَدَّاد عفان نے کہا کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا جس نے قَالَ سَمِعْتُ حُمْرَانَ بْنَ أَبَانَ يُحَدِّثُ أَبَا پوری طرح وضوء کیا جس طرح اللہ تعالیٰ نے اسے بُرْدَةَ فِي هَذَا الْمَسْجِدِ فِي إِمَارَةِ بِشَرِ أَنْ حکم دیا ہے تو فرض نمازیں اس کے لئے ان عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى (کمزوریوں) کا جو ان کے درمیان ہے کفارہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَتَمَّ الْوُضُوءَ كَمَا أَمَرَهُ ہو جائیں گی۔اللَّهُ تَعَالَى فَالصَّلَوَاتُ الْمَكْتُوبَاتُ غندر کی روایت میں اِمارَةِ بِشر کا ذکر نہیں اور نہ ہی كَفَّارَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ هَذَا حَدِيثُ ابْنِ مُعَاذِ مکتوبات ( فرض نمازوں) کا ذکر ہے۔وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ غُنْدَرٍ فِي إِمَارَةِ بِشَرٍ وَلَا ذكرُ الْمَكْتُوبَات [547] 332 {12} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ :332 حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام حمران سے حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ بْنُ روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت عثمان وَ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ بن عفان نے اچھی طرح وضوء کیا پھر فرمایا میں نے