صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 6
6 كتاب الطهاره خوب کھول کر بیان کر دیا تھا یہی ہیں وہ جن پر اللہ لعنت کرتا ہے اور ان پر سب لعنت کرنے والے بھی لعنت کرتے ہیں۔(البقرہ 160) 327 {7} حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَحَجَّاجُ 327 عمرو بن سعید بن العاص بیان کرتے ہیں کہ بْنُ الشَّاعِرِ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ قَالَ میں حضرت عثمان کے پاس تھا۔انہوں نے وضوء کا عَبْدٌ حَدَّثَنِي أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ پانی منگوایا اور کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ہوئے سنا جو مسلمان مرد فرض نماز کا وقت پائے اور وہ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ عُثْمَانَ اس کے لئے اچھی طرح وضوء کرے اور اسے خوب فَدَعَا بِطَهُورٍ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ خشوع خضوع سے ادا کرے اور عمدگی سے اس کا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ امْرِئٍ رکوع کرے تو یہ نماز اس کے پہلے گناہوں کا کفارہ مُسلِم تَحْضُرُهُ صَلَاةٌ مَكْتُوبَةٌ فَيُحْسِنُ ہو جائے گی بشرطیکہ وہ کسی گناہ کبیرہ کا ارتکاب نہ وُضُوءَهَا وَخُشُوعَهَا وَرُكُوعَهَا إِلَّا كَانَتْ کرے اور ہمیشہ ایسا ہی ہوگا۔كَفَّارَةً لِمَا قَبْلَهَا مِنَ الذُّنُوبِ مَا لَمْ يُؤْتِ كَبِيرَةً وَذَلكَ الدَّهْرَ كُلَّهُ [543] 328{8} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ 328 حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام عُمر ان سے عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ وَهُوَ روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت عثمان الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ حُمْرَانَ بن عفان کے پاس وضوء کے لئے پانی لے کر آیا۔صلى الله مَوْلَى عُثْمَانَ قَالَ أَتَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ انہوں نے وضوء کیا پھر فرمایا لوگ رسول اللہ ﷺ سے بِوَضُوءِ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ قَالَ إِنْ نَاسًا يَتَحَدَّثُونَ ایسی روایات کرتے ہیں میں نہیں جانتا وہ کیا ہیں مگر عَنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہے۔آپ نے أَحَادِيثَ لَا أَدْرِي مَا هِيَ إِلَّا أَنِّي رَأَيْتُ میرے اس وضوء کی طرح وضوء کیا تھا پھر (آپ) رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضًا نے فرمایا جس نے اس طرح وضوء کیا اس کے پہلے مِثْلَ وُضُوئِي هَذَا ثُمَّ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ هَكَذَا گناہ بخش دیئے جائیں گے اور اس کی نماز اور مسجد کی