صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 158 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 158

158 كتاب الصلاة الْمُبَارَكَاتُ الصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ لِلهِ عبادت کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ الله اللہ کے رسول ہیں۔وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ ابن رُح کی روایت میں ہے کہ جیسے آپ ہمیں قرآن الصَّالِحِينَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ سکھاتے۔أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ رُمْحٍ كَمَا يُعَلِّمُنَا الْقُرْآنَ [902] 603{61} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 603: حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ ملے حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ہمیں اسی طرح تشہد سکھایا کرتے تھے جس طرح بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسِ عَنِ آپ ہمیں قرآن کی سورۃ سکھاتے تھے۔ابْنِ عَبَّاس قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا التَّشَهدَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ [903] 604{62} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَقُتَيْبَةُ :604 : حِطَّان بن عبد اللہ رقاشی کہتے ہیں کہ میں نے بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ وَمُحَمَّدُ حضرت ابو موسیٰ اشعری کے ساتھ نماز پڑھی۔جب بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْأُمَوِيُّ وَاللَّفْظُ لِأَبِي كَامِل آپ قعدہ میں تھے تو قوم میں سے ایک آدمی نے قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يُونُسَ کہا کہ نماز کو نیکی اور زکوۃ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِي جب حضرت ابو موسیٰ نے نماز مکمل کی اور سلام کیا تو قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ صَلَاةً رُخ پھیرا اور پوچھا کہ تم میں سے یہ یہ بات کس نے فَلَمَّا كَانَ عِنْدَ الْقَعْدَة قَالَ رَجُلٌ مَنَ الْقَوْمِ کہی؟ راوی کہتے ہیں اس پر لوگ خاموش رہے۔أُقِرَّتِ الصَّلَاةُ بِالْبِرِّ وَالزَّكَاةِ قَالَ فَلَمَّا انہوں نے پھر پوچھا کہ تم میں سے یہ یہ بات کہنے والا قَضَى أَبُو مُوسَى الصَّلَاةَ وَسَلَّمَ الصَرَفَ کون تھا؟ لوگ پھر خاموش رہے۔پھر (حضرت ابو فَقَالَ أَيُّكُمُ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا قَالَ (موسی) نے کہا کہ اے حقان! شاید تو نے یہ کلمات فَأَرَمَ الْقَوْمُ ثُمَّ قَالَ أَيُّكُمُ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا کہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میں نے تو نہیں کہے لیکن