صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 155 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 155

155 كتاب الصلاة سنا کہ رسول اللہ ﷺ پر ہلکی سی ربودگی طاری ہوئی۔ابن مسھر کی روایت کے مطابق سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا وہ ایک نہر ہے جس کا جنت میں میرے رب عز و جل نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے۔اس پر حوض ہوگا اور آنِيَتُهُ عَدَدَ النُّجُومِ کے الفاظ ذکر نہیں کئے۔[15]15: بَابٍ: وَضْعُ يَدِهِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى بَعْدَ تَكْبِيرَةِ الْإِحْرَامِ تَحْتَ صَدْرِهِ فَوْقَ سُرَّتِهِ وَوَضَعُهُمَا فِي السُّجُودِ عَلَى الْأَرْضِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ تکبیر تحریمہ کے بعد دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر سینہ کے نیچے اور ناف سے اوپر رکھنا اور سجدہ میں دونوں ہاتھ زمین پر کندھوں کے برابر رکھنا 600 {54} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :600: وائل بن حجر سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے نماز شروع کرتے وقت جُحَادَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلٍ عَنْ تکبیر کی اور اپنے دونوں ہاتھ اُٹھائے۔ہمام نے عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ وَمَوْلًى لَهُمْ أَنَّهُمَا حَدَّثَاهُ بیان کیا کہ اپنے کانوں تک۔پھر آپ نے اپنی چادر عَنْ أَبِيهِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اوڑھی۔پھر آپ نے اپنا دایاں ہاتھ بائیں پر رکھا۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي پھر جب آپ نے رکوع کا ارادہ فرمایا تو چادر سے الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حَيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ اپنے دونوں ہاتھ باہر نکال لئے پھر اپنے دونوں ہاتھ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى بلند کئے ، پھر تکبیر کہی اور رکوع کیا ، پھر جب آپ نے الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ سمع اللہ لمن حمدہ کہا تب اپنے دونوں ہاتھ بلند مِنَ القَوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ فَلَمَّا کے۔جب آپ نے سجدہ کیا تو دونوں ہتھیلیوں کے قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ فَلَمَّا در میان سجدہ کیا۔سَجَدَ سَجَدَ بَيْنَ كَفَيْهِ [896]