صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 156 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 156

156 كتاب الصلاة [16]16 : بَاب التَشَهدِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں تشہد 601 {55} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعُثْمَانُ :601 حضرت عبد اللہ کہتے ہیں کہ ہم رسول ال بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ کے پیچھے نماز میں کہا کرتے کہ اللہ پر سلام ہو ، فلاں پر إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ سلام ہو۔ایک دن رسول اللہ ﷺ نے ہم سے فرمایا عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کہ اللہ تو خود سلام ہے۔پس جب تم میں سے کوئی نماز كُنَّا تَقُولُ فِي الصَّلَاةِ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ میں بیٹھے تو چاہیے کہ وہ کہے التَّحِيَاتُ لِلہ۔الخ تمام صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَامُ عَلَى اللهِ ،زبانی، بدنی اور مالی عبادتیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔السَّلَامُ عَلَى فَلَان فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهَ اے نبی ! آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمِ إِنَّ اللَّهَ هُوَ برکات ہوں۔ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی السَّلَامُ فَإِذَا قَعَدَ أَحَدُكُمْ في الصَّلَاةِ فَلْيَقُلْ سلام ہو۔جب وہ یہ کہے گا تو زمین و آسمان میں اللہ التَّحِيَّاتُ لله والصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَات کے ہر نیک بندہ کو پہنچ جائے گا۔(پھر یہ کہے ) اَشْهَدَ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ الله أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا الله کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِباد الله سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں الصَّالِحِينَ فَإِذَا قَالَهَا أَصَابَتْ كُلَّ عَبْدِ الله کہ محمد اس کے بندہ اور رسول ہیں۔پھر دعا میں سے صَالِحٍ فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ جو پسند کرے چن لے۔إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ثُمَّ شعبہ نے منصور سے اسی سند کے ساتھ ایسی ہی روایت کی ہے لیکن یہ ذکر نہیں کیا ثُمَّ يَتَخَيَّرُ مِنَ مرالله احمر يَتَخَيَّرُ مِنَ الْمَسْأَلَةِ مَا شَاءَ 56) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَارِ الْمَسْأَلَةِ مَا شَاءَ۔قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ زائدہ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں ثُمَّ يَتَخَيَّرُ بَعْدُ مَنْصُورِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ ثُمَّ مِنَ الْمَسْأَلَةِ مَا شَاءَ أَوْمَا أَحَبَّ۔يَتَخَيَّرُ مِنَ الْمَسْأَلَةِ مَا شَاءَ حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ہم صلى الله (57) حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ نبی ﷺ کے ساتھ نماز میں قعدہ میں بیٹھتے۔پھر منصور