صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 154 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 154

حیح مسلم جلد دوم 154 كتاب الصلاة رَسُولُ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ فرمایا کہ ابھی ابھی مجھ پر ایک سورۃ نازل ہوئی ہے پھر يَوْمٍ بَيْنَ أَظْهُرِنَا إِذْ أَغْفَى إِغْفَاءَةً ثُمَّ رَفَعَ آپ نے قراءت فرمائی۔بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ رَأْسَهُ مُتَبَسِّمًا فَقُلْنَا مَا أَضْحَكَكَ يَا رَسُولَ الرَّحِيمِ O إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ O فَصَلَّ اللهِ قَالَ أُنْزِلَتْ عَلَيَّ آنفًا سُورَةٌ فَقَرَأَ بِسْمِ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْابْتَرُ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہاء رحم کرنے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانتَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ثُمَّ والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔یقیناً ہم نے تجھے أَتَدْرُونَ مَا الْكَوْثَرُ فَقُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ کوثر عطاء کی ہے۔پس اپنے رب کے لئے نماز پڑھ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّهُ نَهْرٌ وَعَدَنِيهِ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ اور قربانی دے۔یقینا تیرا دشمن ہی ابتر رہے گا۔پھر عَلَيْهِ خَيْرٌ كَثِيرٌ هُوَ حَوْضٌ تَرِدُ عَلَيْهِ أُمَّتِي آپ نے فرمایا کہ کیا تمہیں پتہ ہے کہ الکوثر کیا يَوْمَ الْقِيَامَةِ آنِيَتُهُ عَدَدُ النُّجُومِ فَيُخْتَلَجُ ہے؟ ہم نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کا رسول بہتر الْعَبْدُ مِنْهُمْ فَأَقُولُ رَبِّ إِنَّهُ مِنْ أُمَّتِي فَيَقُولُ جانتے ہیں۔آپ نے فرمایا کہ یہ ایک عظیم الشان دریا مَا تَدْرِي مَا أَحْدَثَتْ بَعْدَكَ زَادَ ابْنُ حُجْر ہے جس کا وعدہ میرے رب عزوجل نے مجھ سے فِي حَدِيثِهِ بَيْنَ أَظْهُرِنَا فِي الْمَسْجِد وَقَالَ فرمایا ہے جس پر خیر کثیر ہے وہ ایک حوض ہے۔جس پر مَا أَحْدَثَ بَعْدَكَ حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ میری امت قیامت کے دن اترے گی۔اس کے بْنُ الْعَلَاء أَخْبَرَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ مُخْتَارِ بْنِ برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں۔اُن میں سے فُلْفُلٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالك يَقُولُ ایک آدمی کھینچ لیا جائے گا۔تب میں کہوں گا کہ اے أَغْفَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میرے رب! یہ میری امت میں سے ہے۔تب وہ فرمائے گا کہ تم نہیں جانتے کہ آپ کے بعد اس نے إِغْفَاءَةٌ بِنَحْوِ حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ نَهْرٌ وَعَدَنِيهِ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ فِي الْجَنَّةِ عَلَيْهِ حَوْضٌ وَلَمْ يَذْكُرْ آنِيَتُهُ عَدَدُ النُّجُوم [895,894] کیا کیا ؟ ابن حجر نے اپنی روایت میں بَيْنَا أَظْهُرِنَا کے بعد ” فِي الْمَسْجِدِ “ کے الفاظ زائد کئے ہیں۔نیز انہوں نے کہا ہے۔مَا أَحْدَثَ بَعْدَكَ (اس شخص نے آپ کے بعد کیا کیا ) مختار بن فلفل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک کو کہتے ہوئے "