صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 150 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 150

حیح مسلم جلد دوم 150 كتاب الصلاة 594 {45} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :594 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ رسول الله لا لے مسجد میں داخل ہوئے اور ایک آدمی حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بھی داخل ہوا ، اس نے نماز ادا کی۔پھر آیا اور صلى الله هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں سلام عرض کیا۔وَسَلَّمَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَدَخَلَ رَجُلٌ فَصَلَّى رسول الله ﷺ نے اسے سلام کا جواب دیا۔پھر آپ ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله نے فرمایا واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ تم نے نماز نہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ رَسُولُ الله صَلَّى الله پڑھی۔وہ شخص واپس گیا اور نماز پڑھی جس طرح پہلے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَامَ قَالَ ارْجِعْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ پڑھی تھی۔پھر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور لَمْ تُصَلِّ فَرَجَعَ الرَّجُلُ فَصَلَّى كَمَا كَانَ سلام عرض کیا۔آپ نے فرمایا وَعَلَيْكَ السَّلَامُ۔صَلَّى ثُمَّ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پھر آپ نے فرمایا واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ تم نے وَسَلَّمَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی نماز نہیں پڑھی۔یہانتک کہ تین دفعہ ایسا ہی ہوا۔تب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْكَ السَّلَامُ ثُمَّ قَالَ وہ آدمی کہنے لگا اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق ارْجِعْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ حَتَّى فَعَلَ ذَلِكَ کے ساتھ مبعوث کیا ہے میں اس سے بہتر نہیں ثَلَاثَ مَرَّاتِ فَقَالَ الرَّجُلُ وَالَّذِي بَعَثَكَ کر سکتا۔آپ مجھے سکھا دیجئے۔آپ نے فرمایا کہ بِالْحَقِّ مَا أَحْسِنُ غَيْرَ هَذَا عَلَّمْنِي قَالَ إِذَا جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو تکبیر کہو پھر جو قُمْتَ إِلَى الصَّلَاةِ فَكَبَرْ ثُمَّ اقْرَأْ مَا تَيَسَّرَ تمہیں قرآن میں سے میسر ہو تلاوت کرو، پھر مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ ارْكَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ خوب اطمینان سے رکوع کرو۔پھر سیدھے کھڑے رَاكِعًا ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَعْتَدلَ قَائِمًا ثُمَّ اسْجُدُ ہو جاؤ۔پھر سجدہ میں جاؤ تو خوب اطمینان سے سجدہ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ کرو پھر اٹھ کر اطمینان سے بیٹھو۔پھر اس طرح اپنی جَالِسًا ثُمَّ افْعَلْ ذَلكَ في صَلاتِكَ كُلّها ساری نماز میں کرو۔{46} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ایک دوسری روایت میں ہے جو حضرت ابو ہریرہ سے أَبُو أُسَامَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرِ ح و حَدَّثَنَا مروی ہے کہ ایک شخص مسجد میں داخل ہوا اور نماز پڑھی ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ جب کہ رسول اللہ علیہ ایک طرف تشریف فرما تھے