صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 151 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 151

یح مسلم جلد دوم 151 كتاب الصلاة عَنْ سَعِيد بْن أَبِي سَعِيدِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَن اور یہ روایت دونوں راویوں سے اس کے مطابق رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى وَرَسُولُ الله بیان کی اور اس میں یہ مزید بیان کیا کہ جب تم نماز صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَاحِيَةٍ وَسَاقَا کے لئے کھڑے ہو تو پوری طرح وضوء کرو پھر قبلہ رو الْحَدِيثَ بِمِثْلَ هَذِهِ الْقِصَّةِ وَزَادَا فِيه إِذَا کھڑے ہو پھر تکبیر کہو۔قُمْتَ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَسْعَ الْوُضُوءَ ثُمَّ استقبل الْقِبْلَةَ فَكَبِّرْ 886,8851] [12]12: بَاب نَهْيِ الْمَأْمُومِ عَنْ جَهْرِهِ بِالْقِرَاءَةِ خَلْفَ إِمَامِهِ امام کے پیچھے مقتدی کو بلند آواز سے قراءت کی ممانعت 595 {47} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ :595 حضرت عمران بن حصین کہتے ہیں کہ رسول اللہ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ قَالَ ﷺ نے ہمیں ظہر یا عصر کی نماز پڑھائی پھر فرمایا کہ تم سَعِيدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ میں سے میرے پیچھے کس نے سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ بْنِ أَوْفَى عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ صَلَّى الْأَعْلَى پڑھی؟ اس پر ایک آدمی نے کہا کہ میں نے ! بنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ اور میرا ارادہ اس سے محض نیکی کا تھا۔اس پر آپ نے الظُّهْرِ أَوِ الْعَصْرِ فَقَالَ أَيُّكُمْ قَرَأَ خَلْفي فرمایا کہ مجھے محسوس ہوا کہ تم میں سے کوئی (میرے بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى فَقَالَ رَجُلٌ أَنَا پڑھنے میں مخل ہو رہا ہے۔وَلَمْ أَرِدْ بِهَا إِلَّا الْخَيْرَ قَالَ قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ بَعْضَكُمْ خَالَجَنِيهَا [887] 596{48} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :596 حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رسول اللہ ﷺ نے نماز ظہر ادا کی۔آپ کے پیچھے جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ کوئی آدمی سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَی پڑھنے لگا۔زُرَارَةَ بْنَ أَوْفَى يُحَدِّثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا کہ تم حُصَيْنِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سے یہ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى ) کس نے وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ فَجَعَلَ رَجُلٌ يَقْرَأُ خَلْفَهُ پڑھایا کون قراءت کر رہا تھا۔اس پر اس آدمی نے