صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 149 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 149

149 كتاب الصلاة یح مسلم جلد دوم هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں رسول اللہ ﷺ نے اونچی آواز سے قراءت کی وَسَلَّمَ قَالَ لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقَرَاءَة قَالَ أَبُو ہم نے بھی تمہارے لئے اونچی آواز سے قراءت کی هُرَيْرَةَ فَمَا أَعْلَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله اور جس ( نماز ) میں آپ نے آہستہ آواز سے قراء عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْلَنَاهُ لَكُمْ وَمَا أَخْفَاهُ أَخْفَيْنَاهُ ت کی ہم نے بھی اس میں تمہارے لئے آہستہ آواز لَكُمْ [882] سے قراءت کی۔592{43} حَدَّثَنَا عَمْرُو الناقدُ وَزُهَيْرُ بْنُ :592 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ ہر نماز میں حَرْبِ وَاللَّفْظُ لِعَمْرِو قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قراءت کی جاتی تھی۔پس جس نماز میں ہمیں رسول اللہ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءِ ﷺ نے قراءت سنائی ہم نے ( بھی ) اس میں قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فِي كُلِّ الصَّلَاةِ يَقْرَأُ فَمَاً تمہیں ( قراءت) سنائی اور جس میں آپ نے أَسْمَعَنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آہستہ آواز میں قراءت کی اس میں ہم نے بھی أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخَفَى مِنَّا أَحْفَيْنَا مِنْكُمْ آہستہ قراءت کی۔اس پر انہیں کسی نے کہا کہ اگر میں فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ إِنْ لَمْ أَزِدْ عَلَى أُمِّ الْقُرْآن ام القرآن ( فاتحہ ) سے زیادہ کچھ نہ پڑھوں؟ اس پر انہوں نے کہا کہ اگر تم اس سے زیادہ پڑھو تو وہ بہتر فَقَالَ إِنْ زِدْتَ عَلَيْهَا فَهُوَ خَيْرٌ وَإِنِ انْتَهَيْتَ ہے لیکن اگر اسی پر اکتفاء کرو تو وہ تمہاری طرف سے إلَيْهَا أَجْرَأَتْ عَنْكَ [883] کافی ہو جائے گی۔593{44} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :593 حضرت ابو ہریرۃ نے بیان کیا کہ ہر نماز میں يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ عَنْ حَبِيبِ الْمُعَلِّم عَنْ قراءت ہے۔پس جس ( نماز ) میں رسول اللہ عَطَاءِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فِي كُلِّ صَلَاة ﷺ نے ہمیں قراءت سنائی (اس میں ) ہم نے بھی قِرَاءَةُ فَمَا أَسْمَعَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تمہیں سنائی اور (جس میں) آپ نے ہمارے وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَى مِنَّا أَخْفَيْنَاهُ سامنے آہستہ پڑھی وہ ہم نے بھی تمہارے لئے آہستہ مِنكُمْ وَمَنْ قَرَأَ بأم الكتاب فَقَدْ أَجْزَات پڑھی اور جس نے ام الکتاب (سورہ فاتحہ ) پڑھی تو وہ عَنْهُ وَمَنْ زَادَ فَهُوَ أَفْضَلُ [884] اس کے لئے کافی ہو جائے گی۔اور جس نے اس سے کچھ زیادہ پڑھاتو یہ افضل ہے۔