صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 148
حیح مسلم جلد دوم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 148 كتاب الصلاة دکھا ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ ان کا {40} ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا جن پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا ) تو اللہ فرماتا ہے کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي یہ میرے بندہ کے لئے ہے اور میرے بندہ کے لئے الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن يَعْقُوبَ أَنْ أَبَا وہ ہے جو اس نے مانگا۔سفیان کہتے ہیں کہ مجھے علاء السَّائِبِ مَوْلَى بَنِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هِشَامِ بْنِ بن عبد الرحمان بن یعقوب نے بتایا کہ میں زُهْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ ان (حضرت ابو ہریرہ) کے پاس گیا جبکہ وہ اپنے گھر رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ میں بیمار تھے اور ان سے میں نے اس بارہ میں صَلَّى صَلَاةً فَلَمْ يَقْرَأُ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرآن بمثل پوچھا۔حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله نے فرمایا کہ جس نے نماز پڑھی اور ام القرآن حَدِيثِ سُفْيَانَ وَفِي حَدِيثِهِمَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى قَسَمْتُ الصَّلَاةَ بَيْنِي وَبَيْنَ عَبْدِي ( سورۃ الفاتحہ) نہ پڑھی سفیان والی روایت کے مطابق۔ان دونوں کی روایتوں میں اللہ تعالیٰ نے نصفَيْن فَنِصْفُهَا لِي وَنِصْفُهَا لِعَبْدِي فرمایا کہ میں نے نماز کو اپنے اور اپنے بندہ کے (41) حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَعْقِرِيُّ در ميان نصف نصف تقسیم کر دی ہے نصف میرے حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ لئے اور نصف میرے بندہ کے لئے۔دوسری روایت أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ قَالَ سَمِعْتُ مِنْ أَبِي وَمِنْ میں ابو اویس کہتے ہیں کہ مجھے علاء نے بتایا کہ أَبي السَّائِبِ وَكَانَا جَلِيسَيْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا میں نے اپنے والد سے اور ابوالسائب سے جو دونوں قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابو ہریرہ کے ہم نشین تھے دونوں کو کہتے ہوئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّى صَلَاةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا سنا کہ حضرت ابو ہریرہ نے بتایا کہ رسول اللہ علی بفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَهِيَ خِدَاجٌ يَقُولُهَا ثَلَاثًا نے فرمایا کہ جس نے نماز پڑھی اور اس میں بمثل حديثهم [881,880,879,878] سورة فاتحہ نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص ہے۔یہ بات انہوں نے تین دفعہ کہی۔591{42} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :591 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ ﷺ نے فرمایا کہ قراءت کے بغیر نماز نہیں۔الشهيد قَالَ سَمِعْتُ عَطَاء يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ جس (نماز) نُمَيْرٍ