صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 147
یح مسلم جلد دوم 147 كتاب الصلاة لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآن فَهِيَ حَدَاجُ ثَلَاثًا ( فرمایا ) حضرت ابو ہریرہ سے کہا گیا کہ ہم امام کے غَيْرُ تَمَامٍ فَقِيلَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ إِنَّا تَكُونُ وَرَاءَ پیچھے ہوتے ہیں؟ حضرت ابو ہریرۃ نے کہا اسے الْإِمَامِ فَقَالَ اقْرَأْ بِهَا فِي نَفْسِكَ فَإِنِّي اپنے دل میں پڑھ لیا کرو کیونکہ میں نے رسول اللہ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا يَقُولُ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى قَسَمْتُ الصَّلَاةَ بَيْنِي ہے کہ میں نے نماز اپنے اور اپنے بندہ کے درمیان وَبَيْنَ عَبْدِي نِصْفَيْنِ وَلِعَبْدِي مَا سَأَلَ فَإِذَا نصف نصف تقسیم کر دی ہے اور میرے بندہ کو وہ ملے گا قَالَ الْعَبْدُ الْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ جو اس نے مانگا۔پس جب بندہ کہتا ہے کہ الْحَمدُ اللهُ تَعَالَى حَمِدَنِي عَبْدِي وَإِذَا قَالَ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ( کہ سب تعریف اللہ ہی کے الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى أَثْنَى عَلَيَّ لئے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے ) تو اللہ تعالیٰ عَبْدِي وَإِذَا قَالَ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ قَالَ فرماتا ہے میرے بندہ نے میری تعریف کی اور جب مَجْدَنِي عَبْدِي وَقَالَ مَرَّةً فَوَّضَ إِلَيَّ عَبْدِي وہ کہتا ہے الرَّحَمَانِ الرَّحِيمِ (وہ بے حد رحم کرنے فَإِذَا قَالَ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ قَالَ هَذَا والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے ) تو اللہ فرماتا ہے کہ بَيْنِي وَبَيْنَ عَبْدِي وَلِعَبْدِي مَا سَأَلَ فَإِذَا قَالَ میرے بندہ نے میری ثناء کی اور جب وہ مالِک اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ يَوْمِ الدِّينِ کہتا ہے ( مالک ہے جزا سزا کے دن کا ) أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا تو اللہ فرماتا ہے میرے بندہ نے میری تجید ( بزرگی الضَّالِّينَ قَالَ هَذَا لِعَبْدِي وَلعَبْدِي مَا سَأَلَ بیان کی۔راوی نے ایک بار کہا کہ ( اللہ تعالیٰ فرماتا قَالَ سُفْيَانُ حَدَّثَنِي بِهِ الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ ہے میرے بندہ نے (سب کچھ ) میرے سپرد کر دیا الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ دَخَلْتُ عَلَيْهِ وَهُوَ پھر جب وہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہتا مرِيضٌ فِي بَيْتِهِ فَسَأَلْتُهُ أَنَا عَنْهُ ہے تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد {39} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد عَنْ مَالك بن مانگتے ہیں ) تو فرماتا ہے کہ یہ میرے اور میرے بندہ أَنَسِ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ کے درمیان ہے اور میرے بندہ کے لئے وہ ہے جو أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ يَقُولُ اس نے مانگا پھر جب وهِ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ