صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 144 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 144

حیح مسلم جلد دوم 144 كتاب الصلاة {29} وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا اپنا جانشین مقرر کیا تو آپ جب بھی فرض نماز کے ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَن ابن شهاب لئے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے آگے انہوں نے ابن أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا جریج والی روایت بیان کی اس روایت میں ہے کہ هُرَيْرَةَ كَانَ حِينَ يَسْتَخْلِفُهُ مَرْوَانُ عَلَى جب نماز مکمل کرنے کے بعد سلام پھیرتے تو مسجد الْمَدِينَةِ إِذَا قَامَ لِلصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ والوں کی طرف رخ کرتے اور کہتے کہ اس کی قسم جس فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْج وَفِي حَدیث کے ہاتھ میں میری جان ہے میں تم میں نماز ( کی فَإِذَا قَضَاهَا وَسَلَّمَ أَقْبَلَ عَلَى أَهْلِ ادائیگی کے لحاظ سے سب سے زیادہ رسول اللہ الْمَسْجِد قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لاشبهُكُمْ صَلَاةً بِرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [870,869,868] کے مشابہ ہوں۔584{31} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهْرَانَ :584 حضرت ابو سلمہ سے روایت ہے کہ حضرت الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابوہریرہ جب بھی نماز میں اٹھتے اور جھکتے تو تکبیر کہتے الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبي ہم نے پوچھا کہ اے ابو ہریرہ! یہ کیسی تکبیر ہے؟ سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يُكَبِّرُ في الصَّلَاةِ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ علیہ کی یہی نماز تھی۔كُلَّمَا رَفَعَ وَوَضَعَ فَقُلْنَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ مَا هَذَا التَّكْبِيرُ قَالَ إِنَّهَا لَصَلَاةُ رَسُول اللَّه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [871] 585{32} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :585 سہیل اپنے والد سے حضرت ابو ہریرۃ کے يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُهَيْلِ بارہ میں روایت کرتے ہیں کہ آپ جب بھی (نماز عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يُكَبِّرُ كُلَّمَا ہیں جھکتے اور اٹھتے تو تکبیر کہتے اور بیان کرتے خَفَضَ رسول ض وَرَفَعَ وَيُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّی کہ رسول اللہ یہ ایسا کرتے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ [872]