صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 143 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 143

حیح مسلم جلد دوم 143 كتاب الصلاة 583 {28} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا :583 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ جب نماز پڑھنے لگتے تو جب کھڑے ہوتے پھر جب شهَابٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ رکوع کرتے تو تکبیر کہتے۔جب رکوع سے کھڑے سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ہوتے تو سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ اللہ نے اس کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ سن لی جس نے اس کی حمد کی کہتے۔پھر اسی کھڑے يُكَبِّرُ حِينَ يَقُومُ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَرْكَعُ ثُمَّ ہونے کی حالت میں کہتے ربنا ولک الحمد: اے يَقُولُ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ حِينَ يَرْفَعُ ہمارے رب سب تعریف تیرے ہی لئے ہے۔پھر صُلْبَهُ منَ الرُّكُوعِ ثُمَّ يَقُولُ وَهُوَ قَائِمٌ رَبَّنَا سجدہ میں جاتے تو تکبیر کہتے سجدہ سے اپنا سر اٹھاتے تو وَلَكَ الْحَمْدُ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَهْوِي سَاجِدًا تکبیر کہتے پھر سجدہ میں جاتے وقت تکبیر کہتے پھر سجدہ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ سے سراٹھاتے تو تکبیر کہتے پھر ساری نماز میں اسی يَسْجُدُ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ ثُمَّ يَفْعَلُ طرح کرتے یہانتک کہ اسے ( نماز ) پوری کر لیتے۔مثْلَ ذَلكَ في الصَّلَاة كُلِّهَا حَتَّى يَقْضِيَهَا دورکعتوں کے بعد بیٹھ کر جب کھڑے ہوتے۔اس وَيُكَبِّرُ حينَ يَقُومُ مِنَ الْمَثْنَى بَعْدَ الْجُلُوس وقت بھی تکبیر کہتے پھر حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ إِنِّي لَأَسْبَهُكُمْ صَلَاةً ہیں کہ میں تم سے نماز میں سب سے زیادہ رسول اللہ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِي ﷺ سے مشابہہ ہوں۔ابن شہاب سے روایت ہے {29} مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا حُجَيْنٌ حَدَّثَنَا کہ مجھے ابوبکر بن عبد الرحمان بن حارث نے بتایا کہ اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي انہوں نے حضرت ابو ہریرہ کو کہتے ہوئے سنا کہ أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ رسول الله ع ا للہ جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ الله تکبیر کہتے آگے انہوں نے ابن جریج والی روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ بیان کی لیکن اس میں حضرت ابو ہریرہ کا یہ قول کہ میں الله صلى الله يُكَبِّرُ حِينَ يَقُومُ بِمِثْلِ حَدِیثِ ابْنِ جُرَيْج تم سے نماز میں سب سے زیادہ رسول اللہ ﷺ سے وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ أَبِي هُرَيْرَةَ إِنِّي أَشبَهُكُمْ مشابہہ ہوں ذکر نہیں کیا۔ایک دوسری روایت میں صَلَاةً بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے کہ حضرت ابو ہریرہ کو جب مروان نے مدینہ میں