صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 145
حیح مسلم جلد دوم 145 كتاب الصلاة 586{33} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَخَلَفُ 586 مُطَرْف کہتے ہیں کہ میں نے اور حضرت عمران بْنُ هِشَامٍ جَمِيعًا عَنْ حَمَّادٍ قَالَ يَحْيَى بن حصین نے حضرت علی بن ابو طالب کے پیچھے نماز أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ غَيْلَانَ عَنْ پڑھی۔آپ جب سجدہ کرتے تکبیر کہتے جب اپنا سر مُطَرِّفَ قَالَ صَلَّيْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ (سجدہ سے ) اٹھاتے تکبیر کہتے جب دورکعتوں کے حُصَيْنٍ خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب فَكَانَ إِذَا بعد کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے۔جب ہم نماز سے سَجَدَ كَبَّرَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ كَبَّرَ وَإِذَا نَهَضَ فارغ ہوئے تو انہوں (مطرف ) نے کہا کہ حضرت مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ فَلَمَّا انْصَرَفْنَا مِنَ عمران نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور کہنے لگے کہ انہوں نے الصَّلَاةِ قَالَ أَخَذَ عِمْرَانُ بِيَدِي ثُمَّ قَالَ لَقَدْ ہمیں حضرت محمد ﷺ جیسی نماز پڑھائی ہے یا انہوں صَلَّى بَنَا هَذَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے مجھے محمد ﷺ کی نما زیاد کرادی ہے۔وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ قَدْ ذَكْرَنِي هَذَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [873] [11]11: بَاب وُجُوبِ قِرَاءَةِ الْفَاتِحَة فِي كُلِّ رَكْعَةٍ وَإِنَّهُ إِذَا لَمْ يُحْسِنِ الفاتحةَ وَلَا أَمْكَنَهُ تَعَلَّمَهَا قَرَأَ مَا تَيَسَّرَ لَهُ مِنْ غَيْرِهَا ہر رکعت میں فاتحہ کے پڑھنے کا واجب ہونا اور یہ کہ اگر فاتح صیح طرح نہیں پڑھ سکتا یا اسکا سیکھنا اسکے لئے ممکن نہیں ہوا تو اسکے علاوہ جو ( قرآن سے ) میسر ہے پڑھ لے 587 (34) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :587 حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے وہ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا يه نبی ﷺ تک پہنچاتے تھے کہ جس نے ( نماز میں عَنْ سُفْيَانَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سورة فاتحہ الکتاب نہ پڑھی تو اس کی نماز نہیں۔عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ يَبْلُغُ به النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ [874]