صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 142
142 كتاب الصلاة 581 {۔۔۔} حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ :581 حضرت مالک بن حویرث سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ رسول الله اللہ جب تکبیر کہتے تو دونوں ہاتھ بلند عَاصِمٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَنَّ رَسُولَ کرتے یہانتک کہ دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا كَبَّرَ کانوں تک لے آتے اسی طرح جب رکوع کرتے تو رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا أُذُنَيْهِ وَإِذَا دونوں ہاتھ اٹھاتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے رَكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا اذنيه دونوں کانوں تک لے جاتے جب رکوع سے سر وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَقَالَ سَمِعَ اٹھاتے تو سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ یعنی اللہ نے اس اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَعَلَ مِثْلَ ذَلكَ کی سن لی جس نے اس کی حمد کی کہتے اور اسی طرح {26} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا کرتے۔ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدِ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا قتاده سے اس سند سے روایت ہے کہ انہوں نے الْإِسْنَادِ أَنَّهُ رَأَى نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے دونوں ہاتھوں کو اپنے وَسَلَّمَ وَقَالَ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا فُرُوعَ دونوں کانوں کی لو تک بلند کیا۔أُذُنَيْه [866,865] [10]10 : باب إثبات التكبير في كُلِّ حَفْضِ وَرَفْعِ فِي الصَّلَاةِ إِلَّا رَفْعَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَيَقُولُ فِيهِ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ نماز میں ہر دفعہ جھکتے وقت اور اٹھتے وقت تکبیر کہنا سوائے رکوع سے اٹھتے ہوئے اور اس وقت سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہے 582 {27} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :582 حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمان سے روایت ہے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي که حضرت ابو ہریرہ انہیں نماز پڑھاتے تو ہر دفعہ جھکتے سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ اور اٹھتے وقت تکبیر کہتے۔نماز سے فارغ ہونے کے يُصَلِّي لَهُمْ فَيُكَبِّرُ كُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ فَلَمَّا بعد انہوں نے کہا کہ میں تم لوگوں میں رسول اللہ الصَرَفَ قَالَ وَالله إنِّي لَأَشبَهُكُمْ صَلَاةَ ﷺ کی نماز کی ادائیگی ) میں سب سے زیادہ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [867] مشابہہ ہوں۔