صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 141 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 141

حیح مسلم جلد دوم 141 كتاب الصلاة 579 {22} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا :579 حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ جب عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي ابْنُ رسول الله ﷺہ نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو دونوں شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ہاتھ اٹھاتے یہانتک کہ دونوں کندھوں کے برابر ہو قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جاتے ، پھر آپ تکبیر کہتے ، پھر جب آپ رکوع کا إِذَا قَامَ لِلصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى تَكُونَا حَذْوَ ارادہ فرماتے تو اسی طرح کرتے۔جب رکوع سے مَنَكَبَيْهِ ثُمَّ كَبَّرَ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ فَعَلَ مِثْلَ کھڑے ہوتے تو ایسا ہی کرتے ہاں سجدہ سے سر ذَلكَ وَإِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ اٹھاتے وقت آپ ایسا نہ کرتے۔وَلَا يَفْعَلُهُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ زہری نے ابن جریج سے اسی سند سے یہ روایت بیان حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا حُجَيْنٌ وَهُوَ کی ہے کہ رسول اللہ علہ جب نماز کے لئے کھڑے ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ ح و ہوتے تو دونوں ہاتھ اُٹھاتے یہانتک کہ آپ کے {23} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُهْزَادَ دونوں ہاتھ ) آپ کے دونوں کندھوں کے برابر ہو حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الله جاتے ، پھر آپ تکبیر کہتے۔أَخْبَرَنَا يُونُسُ كِلَاهُمَا عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ كَمَا قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ كَانَ رَسُولُ الله إذَا قَامَ لِلصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى تَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ثُمَّ كَبَّرَ [863,862] 580 (24) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 580 ابو قلابہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت خَالِدُ بْنُ عَبْد اللَّه عَنْ خَالد عَنْ أَبِي قَلَابَةَ مالک بن حویرث کو دیکھا کہ جب وہ نماز پڑھتے أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ تکبیر کے بعد وہ دونوں ہاتھ اٹھاتے ، جب رکوع کا ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ ارادہ کرتے تو دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ سے سر اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بلند کرتے۔انہوں نے وَحَدَّثَ أَنْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بتایا کہ رسول اللہ علیہ ایسا کیا کرتے تھے۔وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ هَكَذَا [864]