صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 140 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 140

حیح مسلم جلد دوم 140 كتاب الصلاة اذْكُرْ كَذَا وَاذْكُرْ كَذَا لِمَا لَمْ يَكُنْ يَذْكُرُ یاد کرو اور فلاں بات یاد کرو جو اس سے پہلے اس کو یاد قَبْلُ حَتَّى يَظَلُّ الرَّجُلُ مَا يَدْرِي كَمْ نہیں ہوتی یہانتک کہ (وہ) آدمی ایسا ہو جاتا ہے کہ وہ صَلَّى {20} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا نہیں جانتا کہ اس نے کتنی رکعت نماز پڑھی۔عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ بن مُنَبِّهِ حضرت ابو ہریرہ نبی ﷺ سے ایسی ہی روایت عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرتے ہیں کہ آدمی ایسا ہو جاتا ہے کہ وہ نہیں جانتا کہ وَسَلَّمَ بِمثْله غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ حَتَّى يَظَلُّ الرَّجُلُ اس نے کیا پڑھا ہے۔إِنْ يَدْرِي كَيْفَ صَلَّى [860,859] [9]9: بَاب اسْتِحْبَابِ رَفْعِ الْيَدَيْنِ حَذْوَ الْمَنْكِبَيْنِ مَعَ تَكْبِيرَةِ الْإِحْرَامِ وَالرُّكُوعِ وَفِي الرَّفْعِ مِنَ الرُّكُوعِ وَأَنَّهُ لَا يَفْعَلُهُ إِذَا رَفَعَ مِنَ السُّجُودِ تکبیر تحریمہ، رکوع اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کا کندھوں کے برابر اٹھانے کا مستحب ہونا اور یہ کہ وہ جب سجدہ سے اٹھے تو ایسا نہ کرے 578 {21} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :578: سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ التّمِيمِيُّ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ جب آپ نماز شروع فرماتے تو دونوں ہاتھ اوپر وَابْنُ نُمَيْرِ كُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ اُٹھاتے یہانتک کہ آپ کے ہاتھ کندھوں کے برابر وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ہو جاتے۔اس طرح رکوع میں جانے سے پہلے اور عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رکوع سے سر اٹھانے کے بعد بھی لیکن دونوں سجدوں رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ کے درمیان آپ دونوں ( ہاتھ ) نہیں اٹھاتے تھے۔الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ مَنْكِبَيْهِ وَقَبْلَ أَنْ يَرْكَعَ وَإِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ وَلَا يَرْفَعُهُمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْن [861]