صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 131 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 131

131 2:2 : باب الْأَمْرِ بِشَفْعِ الْأَذَانِ وَإِيتَارِ الْإِقَامَةِ اذان کے کلمات کو دو دو دفعہ کہنے اور اقامت کے کلمات کو ایک ایک دفعہ کہنے کا حکم كتاب الصلاة 561 {2} حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا :561 حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى حضرت بلال کو حکم دیا گیا کہ اذان (کے الفاظ کو ) دو حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ ح و أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ جَمِيعًا عَنْ خالد وود فعہ کہیں اور اقامت کو ایک ایک دفعہ کہیں۔الْحَدَّاء عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَس قَالَ أُمرَ ابن علیہ سے روایت ہے کہ میں نے یہ بات حضرت بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ زَادَ ایوب کو بتائی تو انہوں نے کہا سوائے قَدْ قَامَتِ يَحْيَى فِي حَدِيثه عَن ابْنِ عُلَيَّةَ فَحَدَّثْتُ بهِ الصَّلَاةِ کے۔أَيُّوبَ فَقَالَ إِلَّا الْإِقَامَةَ [838] 562 {3} وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 562: حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ لوگ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثِّقَفِيُّ بات کر رہے تھے کہ وہ کس چیز کے ذریعہ نماز کے حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَدَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ وقت کا علم دیں جسے وہ پہچان لیں۔انہوں نے کہا اس بْنِ مَالِكِ قَالَ ذَكَرُوا أَنْ يُعْلِمُوا وَقْتَ کے لئے آگ روشن کریں یا کوئی ناقوس بجائیں۔الصَّلَاةِ بِشَيْءٍ يَعْرِفُونَهُ فَذَكَرُوا أَنْ يُنَوِّرُوا پھر حضرت بلال کو حکم دیا گیا کہ اذ ان (کے الفاظ ) دو نَارًا أَوْ يَضْرِبُوا نَاقُوسًا فَأُمِرَ بِطَالَ أَنْ يَشْفَعَ دو دفعہ نہیں اور اقامت ( کے الفاظ ) ایک ایک دفعہ۔الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ خالد حذائی کی روایت میں اسی سند سے ہے کہ جب {4} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْرُ لوگ زیادہ ہو گئے تو انہوں نے ذکر کیا کہ (نماز کے حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَدَّاءُ بهَذا وقت کا علم دیں اور ان کی روایت ثقفی کی روایت ) الْإِسْنَادِ لَمَّا كَثُرَ النَّاسُ ذَكَرُوا أَنْ يُعْلَمُوا کے مطابق ہے سوائے اس کے کہ انہوں نے (آنُ بِمِثْلِ حَدِيث الثقَفِيِّ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ أَنْ يُورُوا يُنَوِّرُوا نَاراً ) کے بجائے يُورُو نارا کے الفاظ نَارًا [840,839] کہے۔