صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 132 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 132

حیح مسلم جلد دوم 132 كتاب الصلاة 563 {5} وحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ :563 حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حضرت بلال کو حکم دیا گیا کہ وہ اذان کے الفاظ ) دو وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْد الْمَجيد قَالَا حَدَّثَنَا دو دفعہ ہیں اور اقامت ( کے الفاظ ) ایک ایک دفعہ۔أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ قَالَ أُمَرَ بِلَالُ أَنْ يَشفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ [841] [3]3 : بَاب صفة الْأَذَانِ اذان کا بیان 564 {6} حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ :564 حضرت ابو محذورہ سے روایت ہے کہ اللہ کے مَالكُ بْنُ عَبْد الْوَاحِد وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ نبی ﷺ نے ان کو یہ اذان سکھائی: اللہ سب سے بڑا قَالَ أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاذْ وَقَالَ إِسْحَقُ ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ صَاحِبِ الدَّسْتَوَائِي کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، میں گواہی دیتا و حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَامِرِ الْأَحْوَلِ عَنْ ہوں محمد اللہ کے رسول ہیں۔میں گواہی دیتا ہوں محمد مَكْحُول عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزِ عَنْ أَبِي اللہ کے رسول ہیں۔پھر الفاظ دہرائے اور کہے میں مَحْذُورَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ عَلَّمَهُ هَذَا الْأَذَانَ اللَّهُ گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ لائق نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عبادت کے لائق نہیں۔میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد رَسُولُ الله أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ الله اللہ کے رسول ہیں۔میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ يَعُودُ فَيَقُولُ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا الله کے رسول ہیں۔نماز کی طرف آؤ ( یہ ) دو أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ أَشْهَدُ أَنْ مُحَمَّدًا مرتبہ ) کہا )۔کامیابی کی طرف آؤ ( یہ ) دو مرتبہ رَسُولُ الله أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ الله (کہا)۔حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ مَرَّتَيْنِ حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ اسحاق نے مزید کہا کہ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب مَرَّتَيْنِ زَادَ إِسْحَقَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔إلا اللهُ [842]