صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 126 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 126

126 كتاب الحيض [30]64 : بَاب ذِكْرِ اللَّهِ تَعَالَى فِي حَالِ الْجَنَابَةِ وَغَيْرِهَا حالت جنابت وغیرہ میں ذکر الہی کرنا 550 (117} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ مُحَمَّدُ بْنُ :550 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتی الْعَلَاءِ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ ہیں کہ نبی ﷺ اپنے تمام اوقات میں ذکر الہی أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَن کیا کرتے تھے۔الْبَهِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ اللهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ [826] 651311 : بَاب جَوَازِ أَكْلِ الْمُحْدِثِ الطَّعَامَ وَأَنَّهُ لَا كَرَاهَةَ فِي ذلكَ وَأَنَّ الْوُضُوءَ لَيْسَ عَلَى الْقَوْر بے وضوء ہونے کی حالت میں کھانے کا جواز اور یہ کہ اس میں کوئی کراہت نہیں ہے اور وضوء کے فوری طور پر واجب نہ ہونے کا بیان 551 118} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :551 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی السَّمِيمِيُّ وَأَبُو الرَّبيع الزَّهْرَانِيُّ قَالَ يَحْيَى ﷺ ایک مرتبہ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَقَالَ أَبُو الرَّبِيعِ آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا۔جب حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ آپ سے وضوء کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا میں نماز بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ النَّبِيُّ کا ارادہ کرتا ہوں تو وضوء کرتا ہوں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْخَلَاءِ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَذَكَرُوا لَهُ الْوُضُوءَ فَقَالَ أُرِيدُ أَنْ أُصَلِّيَ فَأَتَوَضَّأَ [827]