صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 127 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 127

127 كتاب الحيض 552 {119} و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :552 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نبی شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ کے پاس تھے کہ آپ جائے حاجت سے تشریف سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسِ لائے تو آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا اور يَقُولُ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عرض کیا گیا کیا آپ وضو نہیں کریں گے؟ آپ نے فَجَاءَ مِنَ الْغَائِطِ وَأُتِيَ بِطَعَامِ فَقِيلَ لَهُ أَلَا فرمایا کس لئے ؟ کیا میں نماز پڑھنے لگا ہوں کہ وضوء تَوَضَّأُ فَقَالَ لِمَ أَأَصَلِّي فَأَتَوَضَّأَ [828] کروں؟ 553 {120 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :553 حضرت عبداللہ بن عباس کہتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسلم الطَّائِفِيُّ عَنْ رسول الله مع اللہ قضاء حاجت کے لئے تشریف لے عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ گئے جب آپ (واپس) تشریف لائے تو آپ کی مَوْلَى آلِ السَّائِبِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ خدمت میں کھانا پیش کیا گیا اور عرض کیا گیا عَبَّاس قَالَ ذَهَبَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ یا رسول اللہ ! کیا آپ وضوء نہیں کریں گے؟ آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْغَائِطِ فَلَمَّا جَاءَ قُدِّمَ لَهُ فرمایا کیوں؟ کیا نماز کے لئے؟ طَعَامُ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَوَضَّأُ قَالَ لَمَ اللصلاة [829] اللَّهُ 554 {121} وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو :554 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ جب نبی بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَبَلَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ قضائے حاجت سے فارغ ہوئے تو کھانا آپ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ حُوَيْرِثِ أَنَّهُ کی خدمت میں پیش کیا گیا۔آپ نے بغیر پانی سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسِ يَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله چھونے کے کھانا تناول فرمایا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى حَاجَتَهُ مِنَ الْخَلَاءِ سعيد بن حویرث روایت کرتے ہیں کہ نبی نے فَقُرِّبَ إِلَيْهِ طَعَامٌ فَأَكَلَ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً قَالَ کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ آپ نے وضوء نہیں وَزَادَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ کیا؟ تو آپ نے فرمایا میں نے نماز کا ارادہ تو نہیں کیا الْحُوَيْرث أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ وضوء کروں۔قيلَ لَهُ إِنَّكَ لَمْ تَوَضَّأَ قَالَ مَا أَرَدْتُ صَلَاةٌ یعنی با قاعدہ وضور نہیں فرمایا۔