صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 122 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 122

122 كتاب الحيض P فِي هَذِهِ الْآيَةِ لَأَوْشَكَ إِذَا بَرَدَ عَلَيْهِمُ الْمَاءُ بعید نہیں کہ ٹھنڈے پانی کی وجہ سے وہ ٹیم کرنے لگیں أَنْ يَتَيَمَّمُوا بالصَّعِيد فَقَالَ أَبُو مُوسَى لِعَبْدِ حضرت ابو موسیٰ نے حضرت عبد اللہ سے کہا کہ کیا تم الله أَلَمْ تَسْمَعْ قَوْلَ عَمَّارٍ بَعَشَی رَسُولُ نے عمار کی وہ بات نہیں سنی کہ مجھے رسول اللہ الله الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في حَاجَة ﷺ نے کسی ضروری کام سے بھیجا۔اس دوران میں فَأَجَبْتُ فَلَمْ أَجِدَ الْمَاءَ فَتَمَرَّغْتُ فِي جنبی ہو گیا مجھے پانی نہ ملا تو میں مٹی میں جانور کے الصَّعِيدِ كَمَا تَمَرَّغُ الدَّابَّةُ ثُمَّ أَتَيْتُ النَّبِيَّ لوٹنے کی طرح لوٹنے لگا پھر میں نبی ﷺ کی خدمت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ میں حاضر ہوا اور اس بات کا آپ سے ذکر کیا۔آپ فَقَالَ إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ أَنْ تَقُولَ بِيَدَيْكَ نے فرمایا تمہارے لئے اتنا کافی تھا کہ تم اپنے دونوں هَكَذَا ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ الْأَرْضَ ضَرْبَةً ہاتھوں سے یوں کرتے پھر آپ نے اپنے دونوں وَاحِدَةً ثُمَّ مَسَحَ السَّمَالَ عَلَى الْيَمِينِ ہاتھوں کو ایک دفعہ زمین پر مارا پھر آپ نے اپنا بایاں وَظَاهِرَ كَفَّيْهِ وَوَجْهَهُ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ أَوَلَمْ ہاتھ دائیں ہاتھ پر پھیرا اور ہتھیلیوں کی پشت اور اپنے تَرَ عُمَرَ لَمْ يَقْنَعْ بِقَوْلِ عَمَّارٍ چہرہ کا مسح کیا پھر حضرت عبد اللہ نے کہا کیا تم نے {111} و حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ حضرت عمرؓ کو نہیں دیکھا کہ انہیں عمار کی بات پر حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِد حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ اطمینان نہیں تھا۔شقیق " کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسی " شقيق قَالَ قَالَ أَبُو مُوسَى لَعَبْد اللہ وَسَاقَ نے حضرت عبد اللہ سے کہا اور (شقیق ) نے ابو الْحَدِيثَ بِقِصَّتِهِ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ معاویہ جیسی روایت بیان کی سوائے اس کے کہ انہوں غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارے لئے یہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ أَنْ تَقُولَ کافی تھا کہ تم اس طرح کرتے پھر آپ نے اپنے هَكَذَا وَضَرَبَ بِيَدَيْهِ إِلَى الْأَرْضِ فَنَفَضَ دونوں ہاتھوں کو ایک دفعہ زمین پر مارا اور اپنے دونوں يَدَيْهِ فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَ كَفَّيْهِ [819,818] ہاتھ جھاڑے اور اپنے چہرہ اور ہتھیلیوں کا مسح کیا۔112545} حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِم :545: سعيد بن عبدالرحمان بن ابزئی اپنے والد سے الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِید روایت کرتے ہیں ایک آدمی حضرت عمر کے پاس آیا الْقَطَّانَ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَكَمُ عَنْ اور کہا میں جنبی ہو گیا ہوں اور پانی نہیں پاتا تو آپ