صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 121
121 كتاب الحيض 543 (109) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :543 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ ایک ہار حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب انہوں نے حضرت اسماء سے مستعار لیا تھا وہ کھو گیا۔حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَابْنُ بِشَرِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ رسول الله ﷺ نے اپنے صحابہ میں سے کچھ لوگ اس أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا اسْتَعَارَتْ مِنْ أَسْمَاء کی تلاش میں بھیجے اور نماز کا وقت ہو گیا۔انہوں نے قلَادَةً فَهَلَكَتْ فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى وضوء کے بغیر نماز ادا کی۔جب وہ نبی علیہ کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسًا مِنْ أَصْحَابه في طَلَبِهَا خدمت میں حاضر ہوئے تو اس بارہ میں آپ سے فَأَدْرَكَتْهُمُ الصَّلَاةُ فَصَلَّوْا بِغَيْرِ وُضُوءِ فَلَمَّا شکایت کی۔آیت تیم نازل ہوئی۔حضرت اسید بن أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَكَوْا حضیر نے (حضرت عائشہؓ) سے کہا اللہ آپ کو اس کی ذَلِكَ إِلَيْهِ فَنَزَلَتْ آيَةُ التَّيَمُّمِ فَقَالَ أُسَيْدُ بْنُ بہترین جزاء عطاء فرمائے۔خدا کی قسم! کبھی کوئی حُضَيْرٍ جَزَاكِ اللَّهُ خَيْرًا فَوَاللَّهِ مَا نَزَلَ بِكِ مشکل آپ کے آڑے نہیں آئی مگر اللہ نے اس میں قَطْ إِلَّا جَعَلَ اللَّهُ لَكِ مِنْهُ مَخْرَجًا سے آپ کے لئے کوئی راہ نکال دی اور مسلمانوں کے وَجَعَلَ لِلْمُسْلِمِينَ فِيهِ بَرَكَةً [817] لئے اس میں برکت رکھ دی۔544 {110} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 544 شقق کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ اور بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ أَبِي حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔حضرت مُعَاوِيَةَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ ابو موسیٰ نے کہا کہ اے ابو عبد الرحمان ! آپ کی کیا الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ كُنْتُ جَالِسًا مَعَ رائے ہے اگر کوئی آدمی جنبی ہو اور ایک ماہ تک پانی عَبْد الله وأبي مُوسَى فَقَالَ أَبُو مُوسَى يَا أَبَا نہ پائے تو وہ نماز کا کیا کرے؟ حضرت عبداللہ نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّ رَجُلًا أَجْنَبَ کہا وہ تم نہ کرے اگر چہ ایک مہینہ پانی نہ ملے۔فَلَمْ يَجِد الْمَاءَ شَهْرًا كَيْفَ يَصْنَعُ بالصَّلاة حضرت ابو موسیٰ نے کہا کہ سورۃ المائدۃ کی اس فَقَالَ عَبْدُ الله لَا يَتَيَمَّمُ وَإِنْ لَمْ يَجِد الْمَاءَ آیت کا کیا کرو گے؟ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا شَهْرًا فَقَالَ أَبُو مُوسَى فَكَيْفَ بِهَذِهِ الْآيَةِ صَعِيدًا طيبا اگر تم پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیتم في سُورَة الْمَائِدَة فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا كرلو ( النساء:44) حضرت عبد اللہ نے کہا کہ اگر صَعِيدًا طَيِّبًا فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَوْ رُحْصَ لَهُمْ اس آیت کی بناء پر انہیں رخصت دی جائے تو کوئی بناء