صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 119 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 119

119 كتاب الحيض قُلْتُ إِنَّا تَكُونُ بِالْمَغْرِبِ وَمَعَنَا الْبَرْبَرُ نے ذبح کئے ہوتے ہیں لیکن ہم ان کے ذبیحے وَالْمَجُوسُ تُؤْتَى بِالْكَيْشِ قَدْ ذَبَحُوهُ نہیں کھاتے۔وہ ہمارے پاس مشکیزے لاتے ہیں وَنَحْنُ لَا تَأْكُلُ ذَبَائِحَهُمْ وَيَأْتُونَا بِالسَّقَاءِ اُن میں وہ چربی ڈالتے ہیں۔حضرت ابن عباس کہتے يَجْعَلُونَ فِيهِ الْوَدَكَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ قَدْ ہیں کہ ہم نے اس بارہ میں رسول اللہ ﷺ سے پوچھا سَأَلْنَا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تو آپ نے فرمایا کہ اس کا رنگنا اس کا پاک ہونا ہے۔عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ دِبَاغُهُ طَهُورُهُ [814] : 541 {107} وَحَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ 541 ابن دغلہ السَّبَای کہتے ہیں کہ میں نے حضرت وَأَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الرَّبيع عبد الله بن عباس سے پوچھا۔میں نے کہا ہم مغرب أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ میں ہوتے ہیں تو ہمارے پاس مجوسی مشکیں لاتے عَنْ أَبِي الْخَيْرِ حَدَّثَهُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَعْلَةَ ہیں اُن میں پانی اور چربی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا السَّيَرِيُّ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسِ کہ اسے پی لیا کرو۔میں نے پوچھا کہ آپ یہ رائے قُلْتُ إِنَّا تَكُونُ بِالْمَعْرب فَيَأْتِينَا الْمَجُوسُ رکھتے ہیں؟ حضرت ابن عباس نے کہا کہ میں نے بالْأَسْقِيَة فِيهَا الْمَاءُ وَالْوَدَكَ فَقَالَ اشْرَبْ رسول الله ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اس کا رنگنا فَقُلْتُ أَرَأَيْ تَرَاهُ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاس سَمِعْتُ اس کا پاک ہوتا ہے۔رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ دبَاغُهُ طَهُورُهُ [815] [28]62: بَاب التَّيَمُّمِ تیتیم کا باب 542 {108} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :542 حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ ہم رسول اللہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ﷺ کے ہمراہ ایک سفر میں نکلے یہانتک کہ ہم جب الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ بيداء ياذات الجیش کے مقام پر پہنچے تو میرا ہا رٹوٹ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کر گر گیا چنانچہ رسول اللہ ﷺ اس کی تلاش کے لئے وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ حَتَّى إِذَا كُنَّا ٹھہر گئے اور لوگ آپ کے ساتھ ٹھہر گئے، نہ ان کا