صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 108
كلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا جرير الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثٍ شَعْبَةَ ثُمَّ اجْتَهَدَ وَلَمْ يَقُلْ وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ [784,783] اختلف 108 كتاب الحيض 518 88 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :518 حضرت ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ اس بارہ میں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عبدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ مہاجرین اور انصار کے ایک گروہ میں اختلاف ہے۔حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ انصار کہتے کہ غسل واجب نہیں ہوتا سوائے اس کے هِلَالٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى که منی اچھل کر نکلے یا انزال ہو۔مہاجرین کہتے کہ الْأَشْعَرِي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى جب اختلاط ہو تو غسل واجب ہوگا۔وہ کہتے ہیں کہ ابو حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى وَهَذَا حَدِيثُهُ حَدَّثَنَا موسیٰ نے کہا کہ میں تمہیں الجھن سے نکالتا ہوں۔هِشَامٌ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَال قَالَ وَلَا أَعْلَمُهُ پس میں اٹھا اور حضرت عائشہ کی خدمت میں حاضر إِلَّا عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ ہونے کی اجازت چاہی۔مجھے اجازت دی گئی۔في ذَلِكَ رَهْطُ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ میں نے آپ سے عرض کیا اے امی یا اے ام وَالْأَنْصَارِ فَقَالَ الْأَنْصَارِيُّونَ لَا يَجِبُ المؤمنين ! میں چاہتا ہوں کہ ایک چیز کے بارہ میں الْغُسْلُ إِلَّا مِنَ الدَّفْقِ أَوْ مِنَ الْمَاءِ وَقَالَ آپ سے پوچھوں لیکن میں آپ سے شرم محسوس الْمُهَاجِرُونَ بَلْ إِذَا خَالَطَ فَقَدْ وَجَبَ کرتا ہوں۔آپ نے فرمایا کہ تم اس بات کے الْعُسْلُ قَالَ قَالَ أَبُو مُوسَى فَأَنَا أَشفيكُمْ پوچھنے سے مجھ سے مت شرماؤ جس کے بارہ میں تم مِنْ ذَلِكَ فَقُمْتُ فَاسْتَأْذَنْتُ عَلَى عَائِشَةَ اپنی اس ماں سے پوچھ سکتے ہو جس نے تمہیں جنا فَأَذِنَ لِي فَقُلْتُ لَهَا يَا أُمَّاهُ أَوْ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ہے اور میں تمہاری ماں ہوں۔میں نے عرض کیا کیا إنِّي أُريد أَنْ أَسْأَلَكَ عَنْ شَيْءٍ وَإِنِّي چیز غسل واجب کرتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ تم نے أَسْتَحْيِيكِ فَقَالَتْ لَا تَسْتَحْيِي أَنْ تَسْأَلَنِي ایک باخبر سے سوال پوچھا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے عَمَّا كُنْتَ سَائِلًا عَنْهُ أُمَّكَ الَّتِي وَلَدَتْكَ فرمایا کہ جب آدمی عورت سے ازدواجی تعلقات فَإِنَّمَا أَنا أُمُّكَ قُلْتُ فَمَا يُوجِبُ الْغَسْل قائم کرے تو غسل واجب ہو گیا۔قَالَتْ عَلَى الْخَبِيرِ سَقَطتَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ