صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 98
98 كتاب الحيض حَجْزِينَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ تَعْنِي يَقْضِينَ ہیں کہ حضرت عائشہ کی مراد يَجْزِینَ کے لفظ سے [762] يَقْضِينَ ہے۔500 (69) و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا 500 معاذہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ پوچھا کہ کیا بات ہے حائضہ چھٹا ہوا روزہ تو رکھتی ہے مُعَاذَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ عَائِشَةَ فَقُلْتُ مَا بَالُ لیکن چھٹی ہوئی نماز نہیں پڑھتی ؟ آپ نے فرمایا کہ کیا الْحَائِضِ تَقْضِي الصَّوْمَ وَلَا تَقْضِي الصَّلَاةَ تو حروریہ ہے؟ میں نے عرض کیا میں حروریہ تو نہیں فَقَالَتْ أَحَرُوريَّةٌ أَنت قُلْتُ لَسْتُ لیکن میں (صرف) پوچھنا چاہتی ہوں۔آپ نے بِحَرُورِيَّةٍ وَلَكِنِّي أَسْأَلُ قَالَتْ كَانَ يُصِيبُنَا فرمایا جب ہمیں یہ بات پیش آتی تو ہمیں چھٹے ہوئے ذَلِكَ فَتُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّوْمِ وَلَا تُؤْمَرُ بِقَضَاءِ روزے رکھنے کا حکم دیا جا تا مگر چھٹی ہوئی نماز پڑھنے کا حکم نہ دیا جاتا تھا۔[16]50 : بَابِ تَسَتُّرِ الْمُعْتَسِلِ بِثَوْبِ وَنَحْوِهِ الصَّلاة [763] غسل کرنے والے کا کپڑے وغیرہ سے پردہ کرنا 501 (70) و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :501 حضرت ام ہانی بنت ابی طالب کہتی ہیں کہ میں قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ أَبِي النَّصْرِ أَنْ أَبَا مُرَّةَ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں فتح ( مکہ ) کے سال مَوْلَى أُمَّ هَانِي بِنْتِ أَبِي طَالِب أَخبَرَهُ أَنَّهُ حاضر ہوئی۔میں نے آپ کو غسل کرتے ہوئے پایا سَمِعَ أُمَّ هَانِي بِنْتَ أَبِي طَالب تَقُولُ اور آپ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ ایک کپڑے ذَهَبْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے آپ کے لئے پردہ کئے ہوئے تھیں۔وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فَوَجَدْتُهُ يَغْتَسِلُ وَفَاطِمَةً ابنته تستره بثوب [764] 502 {71} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ :502 سعيد بن ابو ہند سے روایت ہے کہ عقیل کے : الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي آزاد کردہ غلام ابو مز ہ نے ان کو بتایا کہ حضرت حَبِيبٍ عَنْ سَعِيد بْن أَبِي هِنْدِ أَنَّ أَبَا مُرَّةَ ام ہانی "بنت ابی طالب نے ان سے بیان کیا کہ www