صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 99 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 99

99 كتاب الحيض مَوْلَى عَقيل حَدَّثَهُ أَنْ أُمَّ هَانِي بِنْتَ أَبِي فتح (مکہ) کے سال وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت طالب حَدَّثَتْهُ أَنَّهُ لَمَّا كَانَ عَامُ الْفَتْحِ أَنت میں حاضر ہوئیں تو آپ مکہ کے بالائی علاقہ میں قیام رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فرما تھے۔رسول اللہ اللہ غسل کے لئے اٹھے تو بِأَعْلَى مَكَّةَ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت فاطمہ نے آپ کے لئے پردہ کیا۔پھر آپ وَسَلَّمَ إِلَى غُسْلِهِ فَسَتَرَتْ عَلَيْهِ فَاطِمَةُ ثُمَّ نے اپنا کپڑا لیا اور اپنے گرد لپیٹ لیا پھر آپ نے أَخَذَ ثَوْبَهُ فَالْتَحَفَ بِهِ ثُمَّ صَلَّى ثَمَانَ چاشت کی آٹھ رکعتیں نفل پڑھیں۔سعید بن ابو ہند اسی سند سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ آپ رَكَعَاتِ سُبْحَةَ الضُّحَى 72 وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو کی صاحبزادی حضرت فاطمہ نے آپ کے کپڑے أَسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سے آپ پر پردہ کیا۔جب آپ نے غسل کر لیا تو اس غسل هندِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَسَتَرَتْهُ ابْنَتُهُ کپڑے کو (اپنے گرد) لپیٹ لیا پھر آپ کھڑے فَاطِمَةُ بِقَوْبِهِ فَلَمَّا اغْتَسَلَ أَخَذَهُ فَالْتَحَفَ ہوئے اور آٹھ رکعتیں ادا کیں اور یہ چاشت کا وقت بِهِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى ثَمَانَ سَجَدَاتٍ وَذَلِكَ تھا۔ضحی [766,765] 503 {73} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :503 : حضرت میمونہ کہتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا مُوسَى الْقَارِئُ حَدَّثَنَا میں نے نبی ہے کے لئے پانی رکھا اور آپ کے لئے زَائِدَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي پردہ کیا۔پھر آپ نے غسل فرمایا۔الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ وَضَعْتُ للنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاءً وَسَتَرْتُهُ فَاغْتَسَلَ [767] [17]51: بَاب تَحْرِيمِ النَّظَرِ إِلَى الْعَوْرَاتِ (دوسرے کے ) ستر کی طرف دیکھنے کی حرمت 504 [74] حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :504 حضرت ابو سعید خدری سے روایت کرتے ہیں حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَن الضَّحَّاك بن که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی مرد کسی مرد کے