صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 97
97 كَانَتْ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوف غسل کر لیا کرتی تھیں۔شَكَتْ إِلَى رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّمَ فَقَالَ لَهَا امْكُفِي قَدْرَ مَا كَانَتْ تَحْبِسُكَ حَيْضَتُكَ ثُمَّ اغْتَسلي فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةِ [760] كتاب الحيض مُعَاذَةَ [15]49 : بَاب وُجُوبِ قَضَاءِ الصَّوْمِ عَلَى الْحَائِضِ دُونَ الصَّلَاةِ حائضہ پر روزے کی قضاء کا واجب ہونا اور نماز کی قضاء کا واجب نہ ہونا 498 [67] حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبيع الزَّهْرَانِيُّ :498 معاذہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ حضرت عائشہ سے سوال کیا کیا ہم میں سے کوئی اپنے ح و حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ ایام حیض کی نماز کی قضاء ادا کرے۔حضرت عائشہ عَنْ مُعَاذَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عَائِشَةَ فَقَالَتْ نے فرمایا کیا تو حروریہ ہے * رسول اللہ ﷺ کے أَتَقْضِي إِحْدَانَا الصَّلَاةَ أَيَّامَ مَحِيضِهَا زمانہ میں جب ہم میں سے کسی کو حیض آتا تو اسے فَقَالَتْ عَائِشَةُ أَحَرُوريَّةٌ أَنت قَدْ كَانَتْ (نماز کی قضاء کا حکم نہ دیا جاتا تھا۔إحْدَانَا تَحِيضُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لَا تُؤْمَرُ بِقَضَاء [761] 499 (68) و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :499 یزید بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت معاذہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سے سنا کہ انہوں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ کیا يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ مُعَادَةَ أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ حائضہ چھٹی ہوئی نماز ادا کرے؟ حضرت عائشہ نے أَتَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلَاةَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ فرمایا کیا تو حروریہ ہے؟ رسول اللہ ﷺ کی ازواج أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتَ قَدْ كُنَّ نِسَاءُ رَسُولِ اللَّهِ مطہرات کو بھی تو حیض آتا تھا۔کیا آپ نے ان کو حکم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحِضْنَ أَفَأَمَرَهُنَّ أَنْ دیا کہ وہ چھوڑی ہوئی نماز ادا کریں؟ محمد بن جعفر کہتے ضرور یہ حروراء کی رہنے والی کو کہتے ہیں جو خوارج کی بہتی تھی اور وہ دین میں غلط حدت کرتے تھے۔