صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 93 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 93

93 كتاب الحيض الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَقَالَ قَالَ سُبْحَانَ الله نہیں ہوتی تھی۔تَطَهَّرِي بِهَا وَاسْتَتَرَ و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى شعبہ نے یہ روایت اس سند سے یوں بیان کی کہ آپ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي نے فرمایا سبحان اللہ تم اس کے ذریعہ پاک صاف ہو الْأَحْوَصِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ صَفِيَّةَ جاؤ اور آپ نے (چہرہ) ڈھانپ لیا۔بِئْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَتْ أَسْمَاءُ حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی ہیں کہ بِنْتُ شَكَل عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت اسماء بنت شکل رسول اللہ ﷺ کی خدمت وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ الله كَيْفَ تَغتسل میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم میں سے إِحْدَانَا إِذَا طَهُرَتْ مِنَ الْحَيْضِ وَسَاقَ جب کوئی حیض سے پاک ہو تو کیسے غسل کرے۔الْحَدِيثَ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ غُسْلَ الْجَنَابَةِ آگے ( راوی نے ) روایت بیان کی لیکن اس میں غسل جنابت کا ذکر نہیں کیا۔[752,751,750] [14]48: بَاب الْمُسْتَحَاضَةِ وَغُسْلِهَا وَصَلَاتِهَا مستحاضہ عورت کا غسل اور اس کی نماز 493 {62} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :493 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ ہیں کہ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش نبی ﷺ کی بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جَاءَتْ خدمت میں آئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ ! میں ایک فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى النَّبِيُّ صَلَّى ایسی عورت ہوں جسے استحاضہ ہے * اور میں پاک اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نہیں ہوتی ، کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپ نے فرمایا امْرَأَةٌ أَسْتَحَاصُ فَلَا أَطْهُرُ أَفَأَدَعُ الصَّلَاةَ نہیں، یہ تو صرف ایک رگ ہے اور حیض نہیں ہے۔فَقَالَ لَا إِنَّمَا ذَلكَ عِرْق وَلَيْسَ بِالْحَيْضة پس جب حیض ( کے ایام ) آئیں تو نماز چھوڑ دو اور فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ وَإِذَا جب چلے جائیں تو اپنے سے خون دھوڈالو اور نماز أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكَ الدَّمَ وَصَلِّي حَدَّثَنَا پڑھ لو۔بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جریر سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش يَحْيَى ملا استحاضہ ایک تکلیف ہے جس میں ایام کے علاوہ بھی bleeding ہوتی ہے۔جس کو Dysfunctional utrine bleeding کہتے ہیں