صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 92 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 92

عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَغْتَسِلُ عِنْدَ الطَّهْرِ فَقَالَ خُذِي فِرْصَةً مُمَسَّكَةً فَتَوَفَّنِي بِهَا ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حَدِيث سُفْيَانَ [749,748] 92 كتاب الحيض 492 61} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :492 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ حضرت اسماء بَشَارِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نے نبی ﷺ سے غسل حیض کے بارہ میں سوال کیا۔جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ آپ نے فرمایا کہ تم میں سے ہر ایک پہلے بیری کے قَالَ سَمِعْتُ صَفِيَّةَ تُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ چوں کے ساتھ پانی لے اور خوب اچھی طرح صفائی أَسْمَاءَ سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرے۔پھر (پانی ) اپنے سر پر ڈالے اور پھر خوب عَنْ غُسْلِ الْمَحِيضِ فَقَالَ تَأْخُذُ إِحْدَاكُنَّ اچھی طرح سر کو ملے یہانتک کہ بالوں کی جڑوں تک مَاءَهَا وَسِدْرَتَهَا فَتَطَهَّرُ فَتَحْسِنُ الطُّهُورَ ثُمَّ پہنچ جائے۔پھر اپنے اوپر پانی ڈالے۔پھر ایک مشک تَصُبُّ عَلَى رَأْسِهَا فَتَدْلُكُهُ دَلَكًا شَدِيدًا لگا ہوا پھایا لے اور اس کے ذریعہ صفائی کرے۔حَتَّى تَبْلُغَ شُؤُونَ رَأْسِهَا ثُمَّ تَصُبُّ عَلَيْهَا حضرت اسماء نے عرض کیا کہ اس کے ذریعہ کیسے الْمَاءَ ثُمَّ تَأْخُذُ فِرْصَةً مُمَسَّكَةً فَتَطَهَّرُ بِهَا صفائی ہو؟ آپ نے فرمایا سبحان اللہ تم اس کے فَقَالَتْ أَسْمَاءُ وَكَيْفَ تَطَهَّرُ بِهَا فَقَالَ ذریعہ صفائی کرو۔سُبْحَانَ اللَّهِ تَطَهَّرِينَ بِهَا فَقَالَتْ عَائِشَةُ حضرت عائشہ نے سرگوشی کے انداز میں کہا کہ جہاں كَأَنَّهَا تُخْفِي ذَلِكَ تَتَبَّعِينَ أَثَرَ الدَّمِ وَسَأَلَتْهُ جہاں خون کا نشان پاؤ، وہاں وہاں لگاؤ۔اس نے کا عَنْ غُسْلُ الْجَنَابَةِ فَقَالَ تَأْخُذُ مَاءً فَتَطَهَّرُ آپ سے غسل جنابت کے بارہ میں پوچھا۔آپ فَتَحْسِنُ الطُّهُورَ أَوْ تُبْلِعُ الطُّهُورَ ثُمَّ تَصُبُّ نے فرمایا کہ پانی لے اور صفائی کرے اور خوب اچھی عَلَى رَأْسِهَا فَتَدْلُكُهُ حَتَّى تَبْلُغَ شُؤُونَ طرح صفائی کرے۔پھر اپنے سر پر پانی ڈالے۔پھر رَأْسِهَا ثُمَّ تُفِيضُ عَلَيْهَا الْمَاءَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ اسے (سرکو ) ملے یہاں تک کہ بالوں کی جڑوں تک نِعْمَ النِّسَاءُ نِسَاءُ الْأَنْصَارِ لَمْ يَكُنْ يَمْنَعُهُنَّ پہنچ جائے۔پھر اپنے اوپر پانی بہائے۔الْحَيَاءُ أَنْ يَتَفَقَّهْنَ فِي الدِّين و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ انصار کی عورتیں کیا ہی اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا اچھی عورتیں ہیں کہ دین کے سمجھنے میں حیاء ان کو مانع