صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 91 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 91

91 كتاب الحيض [13]47 : باب استحباب اسْتِعْمَالَ الْمُغْتَسَلَة مِنَ الْحَيْضِ فرْصَةً مِنْ مسك في موضع الدَّمِ مِسْكِ غسل حیض کرنے والی کے لئے خون والی جگہ میں مشک کا پھایا استعمال کرنا مستحب ہے 491 (60) حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ النَّاقِدُ :491 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتی وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ ہیں کہ ایک عورت نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ وہ عَمْرُو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَنْصُورٍ غسل حیض کس طرح کرے؟ راوی نے کہا کہ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلَتِ حضرت عائشہ نے ذکر کیا کہ آپ نے اسے سکھایا کہ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ وہ کیسے غسل کرے پھر مشک کا ایک پھایا لے اور اس تَغْتَسِلُ مِنْ حَيْضَتِهَا قَالَ فَذَكَرَتْ أَنَّهُ کے ذریعہ صفائی کرے۔اس نے عرض کیا کہ اس کے عَلَّمَهَا كَيْفَ تَغْتَسِلُ ثُمَّ تَأْخُذُ فِرْصَةً مِنْ ذریعہ میں کیسے صفائی کروں؟ آپ نے فرمایا تم اس مسْك فَتَطَهَّرُ بهَا قَالَتْ كَيْفَ أَتَطَهَّرُ بِهَا کے ذریعہ صفائی کرو، سبحان اللہ اور پھر آپ نے منہ قَالَ تَطَهَّرِي بِهَا سُبْحَانَ اللهِ وَاسْتَتَرَ وَأَشَارَ ڈھانپ لیا۔سفیان بن عیینہ نے ہمیں اپنے ہاتھ لَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ بِيَدِهِ عَلَى وَجْهِهِ قَالَ اپنے چہرہ پر رکھ کر دکھایا اور کہا کہ حضرت عائشہ نے قَالَتْ عَائِشَةُ وَاجْتَذَبْتُهَا إِلَيَّ وَعَرَفْتُ مَا فرمایا کہ اس پر میں نے اسے اپنی طرف کھینچ لیا اور أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ میں سمجھ گئی کہ نبی ﷺ کا کیا منشا ہے۔پس میں نے کہا تَتَبَّعِي بِهَا أَثَرَ الدَّمِ وقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي کہ جہاں جہاں خون کا نشان پاؤ وہاں وہاں اسے رِوَايَتِهِ فَقُلْتُ تَتَبَّعِي بِهَا آثَارَ الدَّمِ وحَدَّثَنِي لگاؤ۔حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت أَحْمَدُ بْنُ سَعِيد الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ میں پاک ہونے پر کس حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أُمِّهِ عَنْ طرح غسل کروں؟ تو آپ نے فرمایا کہ ایک مشک عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ لگا ہوا چھایا لو پھر اس کے ساتھ صفائی کر لو۔* صل الله ی لفظ وضوء میں شائستگی، پاکیزگی، خوبصورتی اور صفائی کے مفہوم پائے جاتے ہیں۔