صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 89
صحیح مسلم جلد اول 89 کتاب الایمان أَسْلَمْتُ يَوْمَئِذٍ قَالَ فَقَالَ سَعْدٌ وَأَنَا وَالله لَا نہیں کروں گا یہاں تک کہ یہ ڈوالبطین یعنی اسامہ أَقْتُلُ مُسْلِمًا حَتَّى يَقْتُلَهُ ذُو الْبُطَيْنِ يَعْنِي کسی کو قتل کرے۔ایک آدمی نے کہا: کیا اللہ تعالیٰ نے أَسَامَةَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ أَلَمْ يَقُل الله نہیں فرمایا: وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّهِ ( ترجمہ ): اور تم ان سے الدِّينُ كُلَّهُ لِلَّهِ فَقَالَ سَعْدٌ قَدْ قَاتَلْنَا حَتَّى لَا قتال کرتے رہو یہانتک کہ کوئی فتنہ باقی نہ رہے تَكُونَ فِتْنَةٌ وَأَنتَ وَأَصْحَابُكَ تُرِيدُونَ أَنْ اور دین خالصہ اللہ کے لئے ہو جائے (الانفال : 39) تُقَاتِلُوا حَتَّى تَكُونَ فِتْنَةٌ حضرت سعد نے کہا : ہم لڑتے رہے یہاں تک کہ کوئی فتنہ باقی نہ رہا اور تم اور تمہارے ساتھی چاہتے ہو کہ تم لڑتے رہوتا کہ فتنہ فساد ہو۔133 {۔۔۔} حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 133: حضرت اسامہ بن زید بن حارثہ کہتے ہیں کہ صل الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُصَيْنُ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں جہینہ قبیلہ کے (مقام) حَدَّثَنَا أَبُو ظَبْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَسَامَةَ بْنَ حُرَقَه کی طرف بھیجا۔ہم صبح صبح ان لوگوں کے پاس زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ يُحَدِّثُ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ جاپہنچے اور ہم نے انہیں شکست دے دی۔وہ کہتے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْحُرَقَة من ہیں کہ میں نے اور ایک انصاری نے ان میں سے جَهَيَّنَةَ فَصَبَّحْنَا الْقَوْمَ فَهَزَمْنَاهُمْ وَلَحقِّتُ ایک شخص کو جالیا۔جب ہم نے اس پر قابو پالیا تو اس أَنَا وَرَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ رَجُلًا مِنْهُمْ فَلَمَّا نے کہا ”لا الہ الا اللہ انصاری نے تو اس سے ہاتھ غَشِيَنَاهُ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ فَكَفَّ عَنْهُ روک لیا مگر میں نے اسے نیزہ مارا یہاں تک کہ اسے الْأَنْصَارِيُّ وَطَعَنْتُهُ بِرُمْحِي حَتَّى قَتَلْتُهُ قَالَ قتل کر دیا۔پھر جب ہم واپس آئے تو نبی ﷺ کو یہ خبر فَلَمَّا قَدمْنَا بَلَغَ ذَلكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پہنچی۔اس پر آپ نے مجھے فرمایا: اے اسامہ! کیا تم وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي يَا أَسَامَةُ أَقْتَلْتَهُ بَعْدَ مَا قَالَ نے اسے لا الہ الا اللہ کا اقرار کرنے کے بعد قتل کر دیا ؟ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ الله إِنَّمَا میں نے کہا: یا رسول اللہ ! وہ تو محض پناہ لے رہا تھا كَانَ مُتَعَوِّذًا قَالَ فَقَالَ أَقَتَلْتَهُ بَعْدَ مَا قَالَ لَا آپ نے فرمایا: کیا تم نے اسے لا الہ الا اللہ کے اقرار إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَالَ فَمَا زَالَ يُكَوِّرُهَا عَلَيَّ حَتَّى کے بعد قتل کر دیا ؟ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ