صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 87
صحیح مسلم جلد اول 87 کتاب الایمان أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ إِنْ کے لئے کسی درخت کی پناہ لے لے اور کہے: میں اللہ لَقِيْتُ رَجُلًا مِنَ الْكُفَّارِ فَقَاتَلَنِي فَضَرَبَ کے لئے مسلمان ہوتا ہوں تو یا رسول اللہ ! اس کے یہ إِحْدَى يَدَيَّ بِالسَّيْفِ فَقَطَعَهَا ثُمَّ لَاذَ مِنِّي کہنے کے بعد میں اس کو قتل کر سکتا ہوں؟ رسول اللہ بِشَجَرَةٍ فَقَالَ أَسْلَمْتُ لِللَّهِ أَفَأَقْتُلُهُ يَا رَسُولَ ﷺ نے فرمایا اسے قتل مت کرو۔وہ کہتے ہیں کہ میں الله بَعْدَ أَنْ قَالَهَا قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله نے کہا: یا رسول اللہ ! اس نے میرا ہاتھ کاٹ دیا جو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقْتُلْهُ قَالَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اس نے اسے کاٹنے کے بعد ایسا کہا۔کیا میں اسے قتل اللَّهِ إِنَّهُ قَدْ قَطَعَ يَدِي ثُمَّ قَالَ ذَلِكَ بَعْدَ أَنْ کر سکتا ہوں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم اسے قتل قَطَعَهَا أَفَأَقْتُلُهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ مت رو اور اگر تم نے اس کو قتل کیا تو اس کی وہ حیثیت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقْتُلُهُ فَإِنْ قَتَلْتَهُ فَإِنَّهُ بِمَنْزِلَتِكَ ہوگی جو اسے قتل کرنے سے پہلے تمہاری تھی اور تمہاری قَبْلَ أَنْ تَقْتُلَهُ وَإِنَّكَ بِمَنْزِلَتِهِ قَبْلَ أَنْ يَقُولَ وہ حیثیت ہوگی جو اس کی یہ بات کہنے سے پہلے تھی۔كَلِمَتَهُ الَّتِي قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ زہری سے اسی سند سے روایت ہے مگر اوزاعی اور ابن وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ جریج کی روایت ہے کہ اس نے کہا تھا ” میں نے اللہ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَر ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ کے لئے اسلام قبول کیا مگر معمر نے اپنی روایت مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسلم میں بیان کیا ہے کہ جب میں اس پر جھپٹا کر قتل کروں عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِع تو اس نے کہا ”لا الہ الا الله حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج حضرت مقداد بن عمرو بن اسود کندی سے روایت جميعًا عَن الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا ہے۔وہ بنی زھرہ کے حلیف تھے اور وہ ان میں سے الْأَوْزَاعِيُّ وَابْنُ جُرَيْجٍ فَفِي حَدِيثِهِمَا قَالَ تھے جو بدر کی جنگ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ أَسْلَمْتُ لله كَمَا قَالَ اللَّيْثُ وَأَمَّا مَعْمَرٌ شامل تھے۔انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ کا کیا فَفِي حَدِيثِهِ فَلَمَّا أَهْوَيْتُ لِأَقْتُلَهُ قَالَ لَا إِلَهَ ارشاد ہے اگر کفار میں سے کسی آدمی سے میری مٹھ إِلَّا اللَّهُ و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا بھیڑ ہو۔پھر اس نے لیث والی روایت بیان کی۔ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْنِيُّ