صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 83
صحیح مسلم جلد اول 83 [39]38: بَابِ تَحْرِيمِ الْكَبْرِ وَبَيَانِهِ تکبر کا حرام ہونا اور اس کی وضاحت کتاب الایمان ނ 123 {91] وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :123: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے نبی ﷺ۔وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا جنت میں وہ شخص يَحْيَى بن حَمَّادٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ ہے۔ایک آدمی نے کہا انسان پسند کرتا ہے کہ اس کا بن تَغْلِبَ عَنْ فُضَيْلِ الْفُقَيْمِيِّ عَنْ لباس اچھا ہو اور اس کا جوتا اچھا ہو ؟ آپ نے فرمایا إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الله تعالیٰ خوبصورت ہے۔خوبصورتی کو پسند کرتا ہے بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تکبر اپنے آپ کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے حق کا انکار کرنا وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ ہے اور لوگوں کو حقیر جانتا ہے۔أَبَانَ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كَبْرٍ قَالَ رَجُلٌ إِنَّ الرَّجُلَ يُحِبُّ أَنْ يَكُونَ ثَوْبُهُ حَسَنًا وَنَعْلُهُ حَسَنَةٌ قَالَ إِنَّ اللَّهَ جَمِيلٌ يُحِبُّ الْجَمَالَ الْكَبْرُ بَطَرُ الْحَقِّ وَغَمْطُ النَّاسِ 124 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ :124 حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ التَّمِيمِيُّ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ كَلَاهُمَا عَنْ ﷺ نے فرمایا جس کے دل میں رائی کے دانے کے عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ قَالَ مِنْجَاب أَخْبَرَنَا ابْنُ برابر بھی ایمان ہے وہ آگ میں داخل نہیں ہوگا اور مُسْهِرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہے عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْد الله قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہ وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ النَّارَ أَحَدٌ في قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ خَرْدَلٍ مِنْ إِيْمَانِ وَلَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ أَحَدٌ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ خَرْدَلٍ مِنْ كِبْرِيَاءَ