صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 84
صحیح مسلم جلد اول 84 كتاب الإيمان 125 {۔۔۔} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 125 : حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ فرمایا جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہے وہ جنت عَنْ فُضَيْلِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ میں داخل نہیں ہوگا۔اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبْرٍ [40] 39 بَاب الدَّلِيل عَلَى أَنَّ مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ وَأَنَّ مَنْ مَاتَ مُشْركًا دَخَلَ النَّارَ جو شخص اس حالت میں مرے وہ کسی چیز کو اللہ کا شریک نہیں بنا تا تھا وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو مشرک ہونے کی حالت میں مراوہ آگ میں داخل ہوگا 126 {92} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله بن :126 حضرت عبداللہ روایت کرتے ہیں میں نے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جو شخص مر گیا شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ وَكِيعٌ قَالَ رَسُولُ اس حال میں کہ وہ کسی چیز کو اللہ کا شریک بناتا تھا اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و قَالَ ابْنُ نُمَيْرِ آگ میں داخل ہوگا اور میں کہتا ہوں کہ جو مر گیا اور سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ اللہ کا شریک نہیں بنا تا تھا وہ جنت میں داخل ہوگا۔يَقُولُ مَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ النَّارَ وَقُلْتُ أَنَا وَمَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ 127 {93) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :127 حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی عے کے وَأَبُو كُرَيْب فَقَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ پاس ایک شخص آیا اور کہا یا رسول اللہ ( جنت اور جہنم ) الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَتَى واجب کرنے والی دو چیزیں کونسی ہیں؟ آپ نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا فرمایا جو اس حال میں فوت ہوا کہ اللہ کا شریک کسی چیز رَسُولَ اللهِ مَا الْمُوجِبْتَانِ فَقَالَ مَنْ مَاتَ لَا کو نہیں بناتا تھا وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو شخص