صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 80
صحیح مسلم جلد اول 80 كتاب الإيمان خَلَقَكَ قَالَ قُلْتُ لَهُ إِنْ ذَلِكَ لَعَظيمٌ قَالَ کہ وہ تیرے ساتھ کھائے گا قتل کر دے۔وہ کہتے ہیں قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ ثُمَّ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مَخَافَةَ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا پھر یہ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ ثُمَّ أَنْ کہ تو اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرے۔تُزَانِيَ حَلِيلَةً جَارِكَ 117 {۔۔۔} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :117: حضرت عبداللہ نے کہا کہ ایک شخص نے عرض وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ قَالَ کیا یا رسول اللہ! اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي کون سا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تو اللہ کا ہمسر قرار وَائِل عَنْ عَمْرُو بْن شُرَحْبِيلَ قَالَ قَالَ عَبْدُ دے حالانکہ اس نے تجھے پیدا کیا ہے۔اس نے اللَّهِ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الذَّنْبِ کہا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا: پھر یہ کہ اپنے بچہ کو أَكْبَرُ عندَ الله قَالَ أَنْ تَدْعُوَ لَلَّه ندا وَهُوَ اس ڈر سے کہ وہ تیرے ساتھ کھائے گا قتل کر خَلَقَكَ قَالَ ثُمَّ أَيُّ قَالَ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ دے۔اس نے کہا: پھر کون سا ؟ آپ نے فرمایا یہ کہ تو مَخَافَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ قَالَ ثُمَّ أَيُّ قَالَ أَنْ اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرے۔اللہ عزوجل نے تُزَانِيَ حَلِيلَةَ جَارِكَ فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ اس کی تصدیق میں یہ آیت نازل فرمائی ( ترجمہ ) اور تَصْدِيقَهَا وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو معبود نہیں آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا پکارتے اور کسی ایسی جان کو جسے اللہ نے حرمت بخشی بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ وَمَنْ يَفْعَلُ ذَلكَ يَلْقَ أَثَامًا ہو نا حق قتل نہیں کرتے اور زنا نہیں کرتے اور جو کوئی ایسا کرے گا گناہ کی سزا پائے گا۔(الفرقان:69) [38]37: بَاب بَيَانِ الْكَبَائِرِ وَأَكْبَرِهَا کبیرہ گناہوں اور ان میں سے سب سے بڑے کا بیان 118 87} حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ :118: عبد الرحمان بن ابی بکر ہ اپنے والد سے روایت بُكَيْرِ بْنِ مُحَمَّدِ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ ﷺ عُلَيَّةَ عَنْ سَعِيدِ الْجُرَيْرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ کے پاس تھے کہ آپ نے تین بار فرمایا: کیا میں تمہیں الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا عِنْدَ كبيرہ گناہوں میں سے سب سے بڑے( گناہوں )