صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 79 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 79

صحیح مسلم جلد اول 79 كتاب الايمان قَالَ الصَّلَاةُ عَلَى وَقْتِهَا قُلْتُ ثُمَّ أَيِّ قَالَ ثُمَّ کون سا؟ آپ نے فرمایا: پھر والدین سے حسن بِرُّ الْوَالِدَيْنِ قُلْتُ ثُمَّ أَيِّ قَالَ ثُمَّ الْجِهَادُ فِي سلوک۔میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ آپ نے سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي بِهِنَّ وَلَوْ اسْتَرَدْتُهُ فرمایا: پھر اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔انہوں نے کہا یہ وہ لَزَادَنِي حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا باتیں ہیں جو آپ نے مجھے بتائیں اور اگر میں آپ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ سے مزید پوچھتا تو آپ ضرور مجھے بتاتے۔مثْلَهُ وَزَادَ وَأَشَارَ إِلَى دَارٍ عَبْدِ اللَّهِ وَمَا سَمَّاهُ لَنَا 115 {۔۔۔} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :115 : حضرت عبداللہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ فرمایا کہ بہترین اعمال یا عمل یہ ہے کہ نماز اس کے أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ وقت پر ادا کرنا اور والدین سے حسن سلوک کرنا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ الْأَعْمَال أَوِ الْعَمَلِ الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا وَبِرُّ الْوَالِدَيْنِ [37]36: بَاب كَوْنِ الشِّرْكِ أَقْبَحَ الذُّنُوبِ وَبَيَانِ أَعْظَمِهَا بَعْدَهُ گناہوں میں سے شرک کے بدترین ہونے اور اس کے بعد سب سے بڑے (گناہ) کا بیان 116 [86] حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 116 حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ اللہ کے نزدیک جَرِيرٌ وَقَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ تو مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ اللہ کا شریک ٹھہرائے حالانکہ اس نے تجھے پیدا کیا شُرَحْبِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ ہے۔وہ کہتے ہیں : میں نے آپ سے کہا یقیناً یہ تو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الذَّئب بہت بڑی بات ہے۔میں نے عرض کیا : پھر کون أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ قَالَ أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ إِذَا وَهُوَ ا؟ آپ نے فرمایا: پھر یہ کہ تو اپنے بچہ کو اس ڈر سے