صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 78
صحیح مسلم جلد اول 78 كتاب الايمان 112 {85) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :112 حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنِ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِيَاسٍ أَبِي كون ساعمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نماز اس عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ کے وقت پر ادا کرنا۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کیا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا والدین سے حسن وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَل أَفْضَلُ قَالَ الصَّلَاةُ لوقتها سلوک کرنا وہ کہتے ہیں : میں نے عرض کیا : پھر کون قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ قَالَ قُلْتُ سا؟ آپ نے فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد۔وہ کہتے ثُمَّ أَيُّ قَالَ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَمَا ہیں کہ میں نے مزید سوال صرف آپ کے ادب کو مد تَرَكْتُ أَسْتَزِيدُهُ إِلَّا إِرْعَاءً عَلَيْهِ نظر رکھتے ہوئے ترک کر دیا۔113۔۔۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبي عُمَرَ :113: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے وہ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! کون يَعْفُورٍ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو سائل جنت کے سب سے زیادہ قریب ہے؟ آپ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ نے فرمایا نماز اس کے اوقات پر ادا کرنا۔وہ کہتے ہیں قُلْتُ يَا نَبِيَّ الله أَيُّ الْأَعْمَالِ أَقْرَبُ إِلَى مَیں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی اور کیا ؟ آپ نے الْجَنَّةِ قَالَ الصَّلَاةُ عَلَى مَوَاقِيتِهَا قُلْتُ فرمایا والدین سے نیک سلوک کرنا۔میں نے عرض کیا وَمَاذَا يَا نَبِيَّ اللَّهِ قَالَ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ قُلْتُ اور کیا؟ اے اللہ کے نبی! آپ نے فرمایا: اللہ کی راہ وَمَاذَا يَا نَبِيَّ اللَّهِ قَالَ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ میں جہاد۔114 {۔۔۔} وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَاذ :114: ولید بن عيز ار سے روایت ہے۔انہوں نے ابو الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْوَلِيدِ عمرو شیبانی سے سنا کہ انہوں نے حضرت عبداللہ کے بْنِ الْعَيْزَارِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَمْر و الشيباني گھر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس گھر قَالَ حَدَّثَنِي صَاحِبُ هَذِهِ الدَّارِ وَأَشَارَ إِلَى والے نے بتایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا دَارٍ عَبْدِ اللهِ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ الله صَلَّی کہ اللہ کوکو نسا عمل زیادہ پیارا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَال أَحَبُّ إِلَى الله نماز اس کے وقت پر ادا کرنا۔میں نے عرض کیا: پھر