صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 77
صحیح مسلم جلد اول مبرور وَفِي رِوَايَةٍ مُحَمَّد بْن جَعْفَرٍ قَالَ إيمان بالله وَرَسُوله و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ 77 کتاب الایمان 111 (84) حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ :111 حضرت ابوذر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْد حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ مَیں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کون ساعمل افضل ح و حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامِ وَاللَّفْظُ لَهُ ہے؟ آپ نے فرمایا: اللہ پر ایمان اور اس کی راہ میں حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ جہاد کرنا۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : کونسی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُرَاوِحِ اللَّيْفِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ گردن آزاد کرنا سب سے افضل ہے؟ آپ نے قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ الله أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ فرمایا: جو اپنے مالک کے نزدیک سب سے عمدہ اور قَالَ الْإِيمَانُ بِاللَّهِ وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِهِ قَالَ سب سے زیادہ قیمتی ہے۔وہ کہتے ہیں : میں نے قُلْتُ أَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَلُ قَالَ أَنْفَسُهَا عِنْدَ عرض کیا : اگر میں ایسانہ کر پاؤں؟ آپ نے فرمایا: پھر أَهْلِهَا وَأَكْثَرُهَا ثَمَنًا قَالَ قُلْتُ فَإِنْ لَمْ أَفْعَلْ کسی کا ریگر کی مدد کر دے یا کسی سادہ لوح ( بے ہنر، مددکر قَالَ تُعينُ صَانعًا أَوْ تَصْنَعُ لِأَحْرَقَ قَالَ قُلْتُ اناڑی کو کچھ بنا کر دے۔يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ ضَعُفْتُ عَنْ بَعْضٍ وہ کہتے ہیں : میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! فرمائیے الْعَمَلِ قَالَ تَكُفُ شَرَّكَ عَنِ النَّاسِ فَإِنَّهَا اگر میں ایسا کوئی کام (بھی) نہ کر سکوں۔آپ نے صَدَقَةٌ مِنْكَ عَلَى نَفْسِكَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فرمایا اپنے شر کو لوگوں سے رو کے رکھ۔یہی تیری رَافِعِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ قَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا طرف سے تیرے نفس کے لئے صدقہ ہے۔وَقَالَ ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيُّ عَنْ حَبِيبٍ مَوْلَى عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِي مُرَاوِحٍ عَنْ أَبِي ذَرِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَتُعِينُ الصَّانِعَ أَوْ تَصْنَعُ لِأَخْرَقَ