صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 70 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 70

حیح مسلم جلد اول 70 كتاب الايمان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبح ہوئے اور فرمایا کیا تمہیں علم ہے کہ تمہارے رب نے بالْحُدَيْبِيَّةِ فِي إِثْرِ السَّمَاءِ كَانَتْ مِنَ اللَّيْلِ کیا کہا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول فَلَمَّا انْصَرَفَ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ هَلْ بہتر جانتے ہیں۔آپ نے فرمایا وہ فرماتا ہے کہ تَدْرُونَ مَاذَا قَالَ رَبُّكُمْ قَالُوا اللَّهُ وَرَسُولُهُ میرے بعض بندوں نے مجھ پر ایمان لاتے ہوئے صبح أَعْلَمُ قَالَ قَالَ أَصْبَحَ مِنْ عِبَادِي مُؤْمِنٌ بي کی اور بعض نے کفر کرتے ہوئے۔جنہوں نے کہا کہ وَكَافِرٌ فَأَمَّا مَنْ قَالَ مُطرنا بفضل الله ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے باعث بارش وَرَحْمَتِهِ فَذَلِكَ مُؤْمِنْ بِي كَافِرُ بِالْكَوْكَب ہوئی۔وہ مجھ پر ایمان لانے والا ہے اور ستارے کا وَأَمَّا مَنْ قَالَ مُطَرْنَا بِنَوْءِ كَذَا وَكَذَا فَذَلكَ کافر ہے اور جنہوں نے کہا کہ ہم پر فلاں فلاں كَافِرِّبِي مُؤْمِنٌ بِالْكَوْكَبِ ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی ہے تو وہ میرا کافر ہے اور ستارے پر ایمان لانے والا ہے۔97 {72) حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 97: حضرت ابو ہریرہ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادِ الْعَامِرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ فرمایا کہ کیا تمہیں پتہ نہیں کہ تمہارے رب نے کیا سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ قَالَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ فرمایا ہے؟ اس نے کہا ہے کہ میں نے اپنے بندوں اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ وَقَالَ الْآخَرَانِ پر کوئی نعمت نہیں کی مگر ان میں سے ایک فریق اس کا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ انکار کرنے والا ہوتا ہے۔وہ کہتا ہے الکواکب یا ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ بالكواكب یعنی وہ کہتے ہیں ستاروں یا ستاروں کی اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ وجہ ہے۔الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَمْ تَرَوْا إِلَى مَا قَالَ رَبُّكُمْ قَالَ مَا أَنْعَمْتُ عَلَى عِبَادِي مِنْ نعْمَة إِلَّا أَصْبَحَ فَرِيقٌ مِنْهُمْ بِهَا كَافِرِينَ يَقُولُونَ الْكَوَاكِبُ وَبِالْكَوَاكِبِ