صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 71 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 71

صحیح مسلم جلد اول 71 كتاب الايمان 98۔۔۔و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ :98 حضرت ابو ہریرہ رسول اللہ ﷺ سے روایت الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ کرتے ہیں۔آپ نے فرمایا کہ اللہ نے آسمان سے عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ کوئی برکت نہیں اُتاری مگر لوگوں میں سے ایک فریق سَوَّادِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْب أَخْبَرَنَا اس ( نعمت) کا انکاری ہو جاتا ہے۔اللہ بارش عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَى أَبي اتارتا ہے تو وہ کہتے ہیں فلاں فلاں ستارے ( نے کیا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول ہے)۔اور مُرادی کی روایت میں بکو کب کذا كذا اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَنزَلَ اللَّه کے الفاظ ہیں۔( یعنی فلاں فلاں ستارے کی وجہ مِنَ السَّمَاءِ مِنْ بَرَكَةِ إِلَّا أَصْبَحَ فَرِيقٌ مِنَ ) النَّاسِ بِهَا كَافِرِينَ يُنْزِلُ اللَّهُ الْغَيْتَ فَيَقُولُونَ الْكَوْكَبُ كَذَا وَكَذَا وَفِي حديثِ الْمُرَادِيِّ بِكَوْكَب كَذَا وَكَذَا 99 {73] و حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ و و حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ﷺ کے زمانہ میں لوگوں پر بارش ہوئی۔اس پر نبی عكْرِمَةً وَهُوَ ابْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو زُمَيْلِ ﷺ نے فرمایا کہ لوگوں میں سے بعض شکر گذار ہو قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسِ قَالَ مُطرَ النَّاسُ گئے اور بعض کا فر ہو گئے۔بعض کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رحمت ہے اور بعض کہتے ہیں کہ فلاں فلاں ستارہ سچا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْبَحَ ثابت ہوا۔وہ کہتے ہیں اس پر یہ آیت اتری مِنَ النَّاسِ شَاكِرٌ وَمِنْهُمْ كَافِرٌ قَالُوا هَذه ( ترجمہ ) پس میں ضرور ستاروں کے جھرمٹوں کو گواہ رَحْمَةُ اللَّهِ وَقَالَ بَعْضُهُمْ لَقَدْ صَدَقَ نَوْءَ کے طور پر پیش کرتا ہوں اور یقینا یہ ایک بہت بڑی كَذَا وَكَذَا قَالَ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فَلَا أُقسم گواہی ہے کاش تم جانتے۔یقیناً یہ ایک عزت والا بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ حَتَّى بَلَغَ وَتَجْعَلُونَ قرآن ہے ایک چھپی ہوئی کتاب میں (محفوظ)۔رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ کوئی اسے چھو نہیں سکتا سوائے پاک کئے ہوئے لوگوں کے۔(اس کا ) اتارا جانا تمام جہانوں کے