صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 47
صحیح مسلم جلد اول 47 كتاب الايمان شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَس جب تک کہ میں اسے اس کی اولاد اور اس کے والد بن مَالك قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ [17]18: بَاب الدَّليل عَلَى أَنَّ مِنْ حَصَالَ الْإِيمَان أَنْ يُحِبُّ لأَخِيه المُسلم ما يُحب لنفسه من الخير اس بات کی دلیل کہ ایمان کی صفات میں سے ہے کہ مسلمان جو بھلائی اپنے لیے پسند کرتا ہے وہ اپنے مسلمان بھائی کیلئے بھی پسند کرے۔56 {45} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ 56 حضرت انس بن مالک رسول اللہ ﷺ سے بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم میں سے کوئی شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَس مومن نہیں ہوتا جب تک کہ اپنے بھائی یا فرمایا کہ بْنِ مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنے پڑوسی کے لئے وہی کچھ پسند نہ کرے جو اپنے قَالَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبُّ لأخيه أَو لئے پسند کرتا ہے۔قَالَ لِجَارِهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسه 57 {۔۔۔} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :57 حضرت انس نبی علیہ سے روایت کرتے ہیں يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُسَيْنِ الْمُعَلِّمِ عَنْ کہ آپ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں قَتَادَةَ عَنْ أَنَس عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میری جان ہے کوئی بندہ مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ وہ اپنے پڑوسی یا فرمایا اپنے بھائی کے لئے وہی کچھ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ أَوْ قَالَ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔لِنَفْسِهِ