صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 46
صحیح مسلم جلد اول 46 46 کتاب الایمان اللهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا وَمَنْ جائے جبکہ اللہ نے اسے اس سے بچالیا ہے۔كَانَ أَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ حضرت انسؓ سے روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ يَرْجِعَ فِي الْكُفْرِ بَعْدَ أَنْ أَنْقَذَهُ اللَّهُ مِنْهُ رسول الله ﷺ نے فرمایا پھر وہی حدیث بیان کی حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا النَّصْرُ بْنُ سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا کہ وہ دوبارہ یہودی یا شُمَيْلِ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نصرانی ہو جائے۔قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بنَحْوِ حَدِيثِهِمْ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مِنْ أَنْ يَرْجِعَ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا [16]17: بَاب وُجُوبِ مَحَبَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ منَ الأهْل والولد والوالد وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ وَإطلاق عَدَم الْإِيمَان عَلَى مَنْ لَمْ يُحِبَّهُ هَذِهِ الْمَحَبَّةَ رسول اللہ ﷺ سے اہل وعیال اور والد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبت رکھنا واجب ہے اور جو ایسی محبت نہیں رکھتا اس پر ایمان نہ رکھنے کے لفظ کا اطلاق کرنا 54{44} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :54 حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فرمایا کوئی بندہ مومن نہیں ہوتا۔(عبدالوارث کی ح و شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ كِلَاهُمَا عَنْ روایت میں رجل ( آدمی ) کا لفظ ہے ) جب تک کہ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَس قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّه میں اسے اس کے اہل اور اس کے مال اور تمام لوگوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ وَفي سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔حديث عَبْد الْوَارِثِ الرَّجُلُ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ 55 {۔۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ 55: حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوتا والد کا لفظ ماں اور باپ دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔(المنجد)