صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 45 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 45

صحیح مسلم جلد اول 45 حَدَّثَنِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدِ الْجَوْهَرِيُّ بیان کیا۔حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ الله بهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْمُسْلِمِينَ أَفْضَلُ؟ فَذَكَرَ مِثْلَهُ كتاب الايمان [15]16 : بَاب بَيَانِ خِصَالِ مَنِ اتَّصَفَ بِهِنَّ وَجَدَ حَلَاوَةَ الْإِيمَانِ ان صفات کا بیان کہ جوان سے متصف ہو اس نے ایمان کی حلاوت کو پالیا 52 {43} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :52 حضرت انس کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ نے وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ وَمُحَمَّدُ بْنُ فرمایا جس میں تین باتیں ہوں اس نے ان کے بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنِ الثَّقَفِيِّ قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ ذریعہ ایمان کی مٹھاس پالی۔جس کو اللہ اور اس کا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي رسول هر دوسری چیز سے زیادہ محبوب ہوں اور جو کسی قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شخص سے محض اللہ کی خاطر محبت کرے اور وہ کفر میں وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ بِهِنَّ لوٹنے کو جبکہ اللہ نے اسے اس سے بچالیا ہے نا پسند حَلَاوَةَ الْإِيمَانِ مَنْ كَانَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ کرے جس طرح وہ آگ میں پھینکے جانے کو نا پسند إلَيْهِ ممَّا سَوَاهُمَا وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ کرتا ہے۔إِلَّا لِلَّهِ وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ بَعْدَ أَنْ أَنْقَذَهُ اللهُ مِنْهُ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ 33 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :53: حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا فرمایا جس میں تین باتیں ہوں اس نے ایمان کا مزہ پا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَس لیا۔جو کسی سے محبت کرتا ہو اور اُس سے صرف اللہ کی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خاطر محبت کرتا ہو اور جس کو اللہ اور اس کا رسول ہر ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ طَعْمَ الْإِيمَانِ مَنْ دوسری چیز سے زیادہ محبوب ہوں۔اور وہ جس کو آگ كَانَ يُحِبُّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ وَمَنْ كَانَ میں ڈالا جانا اس سے زیادہ پسند ہو کہ وہ کفر میں لوٹ