صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 41
حیح مسلم جلد اول 41 کتاب الایمان النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْإِيمَانُ من بضع وَسَبْعُونَ شُعْبَةً وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ الْإِيمان 28 43 {۔۔۔} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :43: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا ایمان کی ستر سے کچھ اوپر یا أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ فرمایا ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔اس کی سب الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِيمَانُ بضع سے افضل شاخ لا الہ الا للہ کا اقرار کرنا اور سب سے وَسَبْعُونَ أَوْ بِضَعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً فَأَفْضَلُهَا عام راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ہے اور حیا بھی قَوْلُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْأَذَى عَنِ ایمان کی ایک شاخ ہے۔الطَّرِيقِ وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ 44 {36} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :44: سالم اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر) سے وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالُوا بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ایک شخص کو سنا جو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ اپنے بھائی کو حیا کے متعلق نصیحت کر رہا تھا تو آپ نے سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فرمایا حیا ایمان کا حصہ ہے۔وَسَلَّمَ رَجُلًا يَعظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاء فَقَالَ زھری نے اسی سند سے روایت کی ہے کہ آپ انصار الْحَيَاءُ مِنَ الْإِيمَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ میں سے ایک شخص کے پاس سے گزرے جو اپنے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَن بھائی کونصیحت کر رہا تھا۔الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ مَرَّ بِرَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ يَعِظُ أَخَاهُ 45 {37} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :45: حضرت عمران بن حصین نبی ﷺ سے روایت وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا حیا خیر ہی لاتی ہے۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ اس پر بشیر بن کعب نے کہا کہ حکمت کی کتابوں میں قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا السَّوَّارِ يُحَدِّثُ أَنَّهُ لکھا ہے کہ اس (حیا) سے وقار اور سکینت ہوتی