صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 40 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 40

صحیح مسلم جلد اول 40 كتاب الايمان تھا۔اس کے بعد انہوں نے سلیمان بن المغیرہ کی طرح روایت بیان کی۔[11]12 بَاب الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ مَنْ رَضِيَ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَسُولًا فَهُوَ مُؤْمِنَ وَإِنِ ارْتَكَبَ الْمَعَاصِيَ الْكَبَائِرَ باب: اس بات کی دلیل کہ جو اس پر راضی ہوا کہ اللہ ( اس کا ) رب ہے اور اسلام (اس کا ) دین ہے اور محمدی ) (اس کے ) رسول ہیں وہ مومن ہے اگر چہ وہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کر چکا ہو۔41 {34} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي :41 حضرت عباس بن عبدالمطلب سے روایت ہے عُمَرَ الْمَكِّيُّ وَبَشْرُ بْنُ الْحَكَم قَالَا حَدَّثَنَا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا عَبْدُ الْعَزِيزِ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ کہ اُس نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اس بات پر راضی عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ہو گیا کہ اللہ (اس کا ) رب ہے اور اسلام دین ہے اور عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ محمد رسول ہیں۔الْمُطَّلِب أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَاقَ طَعْمَ الْإِيمَانِ مَنْ رَضِيَ بِاللهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا [12] 13 بَاب بَيَان عَدَد شُعَب الْإِيمَان وَأَفْضَلهَا وَأَدْنَاهَا وَفَضِيلَةَ الْحَيَاءِ وَكَوْنَهُ مِنَ الْإِيمَانَ ایمان کی شاخوں کی تعد اد اور ان میں سب سے افضل اور سب سے معمولی کا بیان اور حیا کی فضیلت اور اس کے ایمان میں سے ہونے کا ذکر 42{35} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدِ وَعَبْدُ 42 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرِ الْعَقَدِيُّ نبی ﷺ نے فرمایا ایمان کی ستر سے کچھ اوپر شاخیں حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ہیں اور حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔دِينَارٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ