صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 38
صحیح مسلم جلد اول 38 كتاب الايمان 39 {32} حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا 39 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ اللہ کے مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ نبی ﷺ سواری پر تھے اور حضرت معاذ بن جبل آپ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالك أَن نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى کے ساتھ پیچھے بیٹھے ہوئے تھے۔آپ نے فرمایا: اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلِ رَدِيفَهُ عَلَى اے معاذ! انہوں نے عرض کیا: میں حاضر ہوں یا الرَّحْلِ قَالَ يَا مُعَاذُ قَالَ لَبَّيْكَ رَسُولَ اللَّهِ رسول اللہ اور یہ میری سعادت ہے۔آپ نے فرمایا وَسَعْدَيْكَ قَالَ يَا مُعَاذُ قَالَ لَبَّيْكَ رَسُولَ اے معاذ! انہوں نے پھر عرض کیا میں حاضر ہوں اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ قَالَ يَا مُعَاذُ قَالَ لَبَّيْكَ يا رسول اللہ اور یہ میری سعادت ہے۔آپ نے پھر رَسُولَ اللَّه وَسَعْدَيْكَ قَالَ مَا مِنْ عَبْدِ فرمایا: اے معاذ! انہوں نے کہا : یا رسول اللہ ! میں يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ حاضر ہوں اور یہ میری سعادت ہے۔آپ نے فرمایا وَرَسُولُهُ إِلَّا حَرَّمَهُ اللهُ عَلَى النَّارِ قَالَ يَا جو بندہ بھی یہ گواہی دے گا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود رَسُولَ الله أَفَلَا أُخْبرُ بِهَا النَّاسَ نہیں اور محمد اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں تو فَيَسْتَبْشِرُوا؟ قَالَ إِذَا يَتَّكُلُوا فَأَخَبَرَ بِهَا الله تعالیٰ اسے آگ پر حرام قرار دے گا۔حضرت معاذ نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا میں یہ لوگوں کو بتا نہ دوں کہ وہ خوش ہو جائیں؟ آپ نے فرمایا اس صورت میں وہ (اس پر بھروسہ کر بیٹھیں گے۔چنانچہ حضرت معاذ نے اپنی موت کے وقت گناہ سے ڈرتے ڈرتے یہ مُعَاظٌ عِنْدَ مَوْتِهِ تَأَثْمًا حدیث بیان کر دی۔40 {33} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا 40 حضرت محمود بن ربیع کہتے ہیں کہ میں مدینہ آیا تو سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِت حضرت عتبان بن مالک سے ملا۔میں نے کہا مجھے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ حَدَّثَنِي مَحْمُودُ بْنُ ایک حدیث آپ کی روایت سے پہنچی ہے۔انہوں الرَّبِيعِ عَنْ عِتَبَانَ بْنِ مَالِكِ قَالَ قَدِمْتُ نے کہا میری نظر کمزور ہو گئی تو میں نے رسول اللہ الْمَدِينَةَ فَلَقِيتُ عتبان فَقُلْتُ حَدِيث بَلَغَنِي ﷺ کی خدمت میں پیغام بھیجا کہ میری خواہش ہے عِنْبَانَ عَنْكَ قَالَ أَصَابَنِي فِي بَصَرِي بَعْضُ الشَّيْءِ کہ آپ میرے گھر پر تشریف لا ئیں اور وہاں نماز