صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 35 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 35

صحیح مسلم جلد اول 35 کتاب الایمان 37۔۔۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :37 حضرت معاذ بن جبل کہتے ہیں کہ رسول اللہ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ﷺ نے فرمایا اے معاذ! کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کا جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ بندوں پر کیا حق ہے؟ انہوں نے کہا : اللہ اور اس کا وَالْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ أَنَّهُمَا سَمِعَا الْأَسْوَدَ بْنَ رسول بہتر جانتے ہیں۔فرمایا ( حق یہ ہے ) کہ اللہ کی هلَالٍ يُحَدِّثُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلِ قَالَ قَالَ عبادت کی جائے اور کسی کو اس کا شریک نہ بنایا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُعَاذُ جائے۔پھر آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ بندوں أَتَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ ؟ قَالَ الله کا اللہ پر کیا حق ہے اگر وہ ایسا کریں؟ میں نے کہا اللہ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ أَنْ يُعْبَدَ اللَّهُ وَلَا يُشْرَكَ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔آپ نے بِهِ شَيْءٌ قَالَ أَتَدْرِي مَا حَقَّهُمْ عَلَيْهِ إِذَا فرمایا یہ کہ وہ انہیں عذاب نہ دے۔فَعَلُوا ذَلكَ فَقَالَ اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ اسود بن هلال کہتے ہیں کہ میں نے حضرت معاذ کو الله أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ کہتے سنا کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے بلایا میں نے حَدَّثَنَا حُسَيْنُ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ أَبِي حَصين لبیک کہا۔آپ نے فرمایا تم جانتے ہو کہ اللہ کا لوگوں عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاذَا پر کیا حق ہے؟ باقی روایت اُن کی روایت کے مطابق يَقُولُ دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہے۔وَسَلَّمَ فَأَجَبْتُهُ فَقَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى النَّاسِ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ 38 {31} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا 38: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَكْرِمَةُ بْنُ ﷺ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے اور حضرت ابوبکر اور عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو كَثِيرِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبو حضرت عمر سمیت اور لوگ بھی تھے۔رسول اللہ الا اللہ هُرَيْرَةَ قَالَ كُنَّا قُعُودًا حَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ ہمارے درمیان سے اٹھ کر چلے گئے مگر آپ کو واپسی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَنَا أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ میں دیر ہو گئی اور ہم ڈرے کہ آپ ہم سے کٹ نہ فِي نَفَرٍ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جائیں اور ہم گھبرا گئے اور اُٹھ کھڑے ہوئے۔سب وَسَلَّمَ مِنْ بَيْنِ أَظْهُرِنَا فَأَبْطَأَ عَلَيْنَا وَخَشِينا سے پہلے مجھے فکر پیدا ہوئی تو میں رسول اللہ ہے کو