صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 34
حیح مسلم جلد اول 34 کتاب الایمان قَالَ يَا مُعَاذَ بْنَ جَبَل قُلْتُ لَبَيْكَ رَسُولَ جبل ! میں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ ! میری اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ قَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ سعادت ہے۔فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کا بندوں عَلَى الْعِبَادِ ؟ قَالَ قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ پر کیا حق ہے؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر حَقَّ الله عَلَى الْعِبَادِ أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا جانتے ہیں۔فرمایا: اللہ کا بندوں پر یہ حق ہے کہ وہ اس يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ثُمَّ سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ يَا کی عبادت کریں اور کسی کو اس کا شریک نہ بنائیں۔مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُولَ اللهِ پھر آپ کچھ دیر چلے اور فرمایا: اے معاذ بن جبل ! میں وَسَعْدَيْكَ قَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ نے کہا: لبیک یا رسول اللہ ! میری سعادت ہے۔فرمایا عَلَى اللَّهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ ؟ قَالَ قُلْتُ الله کیا تم جانتے ہو کہ بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے جب وہ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ ایسا کریں؟ میں نے کہا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ نے فرمایا یہ کہ وہ انہیں عذاب نہ دے۔36 {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :36 حضرت معاذ بن جبل کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ سَلامُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِي ﷺ کے پیچھے ایک گدھے پر جس کا نام غفیر تھا بیٹھا إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُون عَنْ مُعَاذِ بْنِ ہوا تھا۔آپ نے فرمایا: اے معاذ! کیا تم جانتے ہو کہ جَبَلٍ قَالَ كُنتُ رِدْفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّی اللہ کا بندوں پر کیا حق ہے اور بندوں کا اللہ پر کیا حق اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَمَار يُقَالُ لَهُ عُفَيْرٌ ہے؟ میں نے کہا : اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے قَالَ فَقَالَ يَا مُعَاذُ تَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى ہیں۔آپ نے فرمایا: اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے کہ وہ الْعِبَادِ وَمَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللَّهِ ؟ قَالَ قُلْتُ اللہ کی عبادت کریں اور کسی کو اس کا شریک نہ بنائیں اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّ حَقَّ اللَّه عَلَى اور بندوں کا اللہ عزوجل پر یہ حق ہے کہ جو اس کا کسی کو الْعِبَادِ أَنْ يَعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا يُشْرِكُوا به شَيْئًا شریک نہ بنائے وہ اس کو عذاب نہ دے۔میں نے کہا وَحَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ لَا يُعَذِّبَ يا رسول اللہ ! کیا میں لوگوں کو یہ بشارت نہ دوں ؟ منْ لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ الله آپ نے فرمایا: ان کو یہ نہ بتانا ورنہ وہ اس پر تکیہ کر أَفَلَا أُبَشِّرُ النَّاسَ قَالَ لَا تُبَشِّرْهُمْ فَيَدَّ مُوا بیٹھیں گے۔